مندرجات کا رخ کریں

تقی الدین مقریزی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امام   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقی الدین مقریزی
(عربی میں: أحمد بن علي بن عبد القادر بن مُحمَّد المقريزي الشافعي الأثري ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1364ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 8 فروری 1442ء (77–78 سال)[8]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاد کمال الدین الدمیری   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نمایاں شاگرد ابن تغری بردی ،  شمس الدین سخاوی   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مورخ ،  مصنف ،  ماہر معاشیات ،  جغرافیہ دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [8]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل تاریخ اسلام ،  معاشیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تقی الدین ابو عباس احمد (764ھ - 845ھ) ابن علی ابن عبد القادر ابن محمد مقریزی[9] تقى الدين أحمد بن على بن عبد القادر بن محمد المقريزى) ایک مصری تاریخ دان تھے۔ عام طور پر انھیں المقریزی کے نام سے مشہور تھے ۔

زندگی

[ترمیم]

مقریزی قاہرہ میں پیدا ہوئے اورزندگی کا زیادہ تر حصہ مصر میں ہی گزارا[9]، یہاں انھوں نے حنفی مذہب کی تعلیم حاصل کی، اس کے بعد شافعی اور پھر ظاہری مکتب فکر کی تعلیم حاصل کی۔

تصانیف

[ترمیم]

مقریزی نے سینکڑوں تصانیف لکھی۔ اہم تصانیف میں مقافا ہے، یہ مصری شخصیات کے بارے میں حروف تہجی سے ترتیب دیا ہوا انسائیکلو پیڈیا ہے۔ اس کی 16 جلدیں ہیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ مکمل ہو کر 80 جلدوں میں ہوتا۔

  • (المواعظ والاعتبار بذكر الخطط والآثار)، ويعرف بخطط المقريزي.
  • السلوك لمعرفة دول الملوك.
  • إغاثة الأمة بكشف الغمة (كتاب)|إغاثة الأمة بكشف الغمة.
  • تاريخ الأقباط.
  • البيان والإعراب عما بأرض مصر من الأعراب، الذي يعد حجة في موضوع استيطان القبائل من العرب والأمازيغ بمصر، من دخول عمرو بن العاص وحتى حياة المقريزي.
  • التنازع والتخاصم في ما بين بني أمية وبني هاشم.
  • (تاريخ الحبش).
  • (شذور العقود في ذكر النقود) رسالة.
  • تجريد التوحيد المفيد، الذي ناقش فيه عقيدة توحيد الألوهية، وأبطل فيه شركيات العبادة، كصرف الدعاء والرجاء والتوسل لغير الله سبحانه وتعالى.
  • (نحل عبر النحل).
  • (إمتاع الأسماع بما للرسول من الأبناء والأموال والحفدة والمتاع)، تسعة مجلدات، طبع الأول منه [بتحقيق محمود محمد شاكر، ثم طُبع كاملا].
  • (منتخب التذكرة) تاريخ.
  • (تاريخ بناء الكعبة - خ) بخطه، في الظاهرية.
  • اتعاظ الحنفاء بأخبار الأئمة الفاطميين الخلفاء.
  • رسالة في (الأوزان والأكيال).
  • (الخبر عن البشر) تاريخ عام كبير.
  • عقد جواهر الأسفاط في ملوك مصر والفسطاط.
  • درر العقود الفريدة في تراجم الأعيان المفيدة.
  • الإلمام بأخبار من بأرض الحبشة من ملوك الإسلام.
  • الطرفة الغريبة في أخبار حضرموت العجيبة.
  • (مختصر الكامل، لعبد الله بن عدي)، بخطه سنة ٧٩٥ في ملا مراد باستنبول، الرقم ٥٦٩ (كما في مذكرات الميمني - خ) [طُبع]
  • (شارع النجاة) في أصول الديانات واختلاف البشر فيها.
  • الإعلام بمن ملك أرض الحبشة في الإسلام.
  • المقفى الكبير.

وفات

[ترمیم]

جہاں تک ان کی موت کا تعلق ہے تو یہ اتفاق کے ساتھ مشروط ہے ، جیسا کہ ان کا انتقال مصر میں جمعرات 16 رمضان 845ھ کی سہ پہر کو قاہرہ میں ہوا اور جمعہ کو نماز سے پہلے صوصیہ بیبرسیہ میں دفن کیا گیا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11914347h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. مصنف: آرون سوارٹز — او ایل آئی ڈی: https://openlibrary.org/works/OL6693442A?mode=all — بنام: Ahmad ibn ʻAli Maqrizi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6474grn — بنام: Al-Maqrizi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/54598 — بنام: Aḥmad ibn ʻAlī Maqrīzī — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. بنام: Taqī al-Dīn Aḥmad ibn ʻAlī al-Maqrīzī — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/195716 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. بنام: Aḥmad ibn ʿAlī Taqī al-Dīn al- Maqrīzī — پرسی مصنف آئی ڈی: https://www.persee.fr/authority/389714 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. Vatican Library VcBA ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=8034&url_prefix=https://opac.vatlib.it/auth/detail/&id=495/19578 — بنام: Aḥmad ibn ʻAlī Maqrīzī
  8. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11914347h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. ^ ا ب فرانز روزن تھال, al-Maḳrīzī. دائرۃ المعارف الاسلامیہ, Second Edition. Brill Online, 2013. Reference. 9 January 2013.

بیرونی روابط

[ترمیم]