شریف جرجانی
Appearance
شریف جرجانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 22 فروری 1340ء گرگان |
وفات | 6 جولائی 1413ء (73 سال) شیراز |
شہریت | تیموری سلطنت |
عملی زندگی | |
استاذ | علاؤالدین عطار |
پیشہ | متکلم ، فلسفی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [1] |
درستی - ترمیم |
شریف جرجانی ایک فلسفی عربی زبان کے بہت بڑے عالم(740ھ - 816ھ = 1340ء - 1413ء)
نام
[ترمیم]علی بن محمد بن علی، المعروف شريف الجرجانی الحسینی الحنفی ہیں فلس: فيلسوف، من كبار العلماء بالعربية۔
ولادت
[ترمیم]ان کی ولادت تاکو یا تاجو جواستر اباذ کے قریب ہے 740ھ میں ہوئی تعلیم شیراز میں حاصل کی جب تيمور 789ھ میں وہاں آیا تو جرجانی سمرقند چلے گئے اور تیمور کی وفات کے بعد شیراز آئے اور وفات تک وہیں رہے۔
تصنیفات
[ترمیم]ان کی تصنیفات 50 کے قریب ہیں چند مشہورتصنیفات یہ ہیں
- التعريفات
- شرح مواقف الايجی
- شرح كتاب الچغمينی فی الهيئت،
- مقاليد العلوم
- تحقيق الكليات
- شرح السراجیہ فی الفرائض،
- الكبرى والصغرى فی المنطق
- الحواشي على المطول للتفتازانی
- مراتب الموجودات
- رسالة في فن أصول الحديث
- شرح التذكرة للطوسي في الهيئت،
- شرح الملخص - فی الهيئت،
- حاشيہ على الكشاف [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14602867q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ الاعلام :خیر الدین زركلی
زمرہ جات:
- 1340ء کی پیدائشیں
- 22 فروری کی پیدائشیں
- گرگان میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1413ء کی وفیات
- 6 جولائی کی وفیات
- اسلام ناؤ خانے
- 1339ء کی پیدائشیں
- 1414ء کی وفیات
- احناف
- اشاعرہ
- پندرہویں صدی کی ایرانی شخصیات
- پندرہویں صدی کے الٰہیات دان
- پندرہویں صدی کے مصنفین
- چودہویں صدی کی ایرانی شخصیات
- چودہویں صدی کے الٰہیات دان
- چودہویں صدی کے مصنفین
- حنفی فقہا
- سمرقند کی شخصیات
- قرون وسطی کے فارسی مصنفین
- گرگان کی شخصیات
- ماتریدی شخصیات
- چودہویں صدی کے مسلم الٰہیات دان
- پندرہویں صدی کے مسلم الٰہیات دان
- شیراز کی وفیات
- سلسلہ نقشبندیہ
- سنی صوفیاء
- 740ھ کی پیدائشیں
- 816ھ کی وفیات