مندرجات کا رخ کریں

ابو البرکات نسفی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابو البرکات نسفی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1240ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قرشی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1310ء (69–70 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایذه   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ الٰہیات دان ،  مفسر قرآن   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں تفسیر النسفی ،  کنز الدقائق   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو البركات نسفی کتاب المنار کے مصنف اور حنفی فقہا میں معتبر نام ہیں۔

نام

[ترمیم]

عبد اللہ بن احمد بن محمود حافظ الدين ابو البركات، فقیہ حنفی مفسر نسبت علاقہ نسف کی طرف ہے جو صغد کے علاقے میں ہے، تاریخ میں ان کی ولادت نہیں ملتی۔

مشائخ

[ترمیم]

ابو البرکات نسفی شمس الائمہ كردری حمید الدین ضریر بدر الدین خواہر زادہ اوراحمد العتابی کے شاگرد تھے۔

شاگرد

[ترمیم]

ان کے شاگردں میں مظفر الدین الساعاتی مصنف مجمع البحرین اور حسام الدین السغناقی شارح ہدایہ تھے۔

علمی خدمات

[ترمیم]

مدرسہ القطبیہ السلطانیہ میں درس دیتے تھے۔

تالیفات

[ترمیم]
  • ان کی کئی فقہ، اصول اور تفسیر میں تصنیفات ہیں
  • تفسير مدارك التنزيل وحقائق التأويل، یہ ایک متوسط حجم کی تفسیر ہے جسے بعد میں تفسير الكشاف وتفسير البيضاوی کے نام سے مختصر کیا گیا۔
  • کتاب المنار فی اصول الفقہ۔ اصول فقہ پر مختصر مگر جامع کتاب ہے جس کی شرح بھی انھوں نے"کشف الاسرار" کے نام سے لکھی اس کی کئی شروحات ہیں۔
  • کتاب الوافی۔جس کا خلاصہ"کنزالدقایق" ہندوستان کے درس نظامی میں بھی شامل ہے پہلے ہدایہ کی شرح لکھنے کا ارادہ تھا بعد میں یہ کتاب مستقل ہو گئی۔

وفات

[ترمیم]

ابو البرکات نسفی 710ھ، 1310ء ايجج (خوزستان)کے قریب اصفہان سفر میں انتقال کیا اور وہیں دفن ہوئے۔[4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb16259025w — بنام: ʿAbd Allâh ibn Aḥmad al- Nasafī — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. Vatican Library VcBA ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=8034&url_prefix=https://opac.vatlib.it/auth/detail/&id=495/35450 — بنام: ʻAbd Allāh ibn Aḥmad Nasafī
  3. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb16259025w — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد 22 صفحہ269،جامعہ پنجاب لاہور