مندرجات کا رخ کریں

نظام الدین شاشى

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظام الدین شاشى
معلومات شخصیت

نظام الدین الشاشی صاحب اصول الشاشی کے نام سے معروف ہیں۔ اپنے زمانے کے فقہ حنفی کے امام تھے۔فقہ واصول میں فرید العصر وحید الدہر تھے۔

نام

[ترمیم]

نظام الدين ابو علی احمد بن محمد بن اسحاق الشاشی

ولادت

[ترمیم]

نظام الدین شاشی ما وراء النہر کے علاقے شاش میں پیدا ہوئے جو سیحون کے قریب ہے۔ یہاں وہ قاضی بھی رہے۔[1]

وفات

[ترمیم]

امام شاشی نے 344ھ 937ء مصر میں وفات پائی۔

تصنیف

[ترمیم]

فقہ اور اصول فقہ میں فرید العصر ہیں اصول فقہ میں ”مختصر اصول الشاشی“ تصنیف کی اس کا نام خمسین رکھا کیونکہ جب یہ تصنیف کی اس وقت ان کی عمر 50 سال تھی۔ یہ کتاب ایسی مقبول ہوئی کہ کہ تدریس کی نصابوں میں شامل ہوئی۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. أصول الشاشي آرکائیو شدہ 2016-05-27 بذریعہ وے بیک مشین
  2. الجواهر المضيہ 1: 136 والمكتبۃ الأزہريہ 2: 5.

بیرونی روابط

[ترمیم]