مندرجات کا رخ کریں

ملا خسرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملا خسرو
معلومات شخصیت
مقام پیدائش قسطنطنیہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1480ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قسطنطنیہ [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
عثمانی شیخ الاسلام   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1460  – 1480 
فخر الدین عجمی  
 
عملی زندگی
پیشہ الٰہیات دان [2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی ،  فارسی ،  ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مُلا خسرو (وفات: 1480ء) فقہ حنفی کے عالم اورعلم اصول کے ماہر اور سلطنت عثمانیہ کے شیخ الاسلام تھے۔

نام

[ترمیم]

پورا نام محمد بن فراموز بن علی المشہور مُلا - یا مُنْلا یا المولى - خسرو تھا رومی الاصل تھے۔ ان کے والد مسلمان ہوئے تھے یہ پیدا ہی مسلمان ہوئے علم معقول و علم منقول میں تبحر حاصل تھا زمانہ سلطان محمد بن مراد، بروسہ میں اپنے بھائی کے مدرسہ میں۔ تدريس کرتے رہے پھر لشکر کے قاضی بنے اور قسطنطنيہ، میں قاضی رہے اور ابن عماد نے کہا بادشاہ کے مفتی بنے بہت سی مساجد کو آباد کیا اور یہیں وفات پائی۔

تصنیفات

[ترمیم]
  • درر الحكام فی شرح غرر الاحكام فقہ کی کتاب،دو جلدوں میں ہے۔
  • مرقاة الوصول فی علم الاصول رسالہ اور اس کی شرح ہے۔
  • مرآة الاصول۔
  • حاشيہ على المطول في البلاغة۔
  • حاشيہ على التلويح - اصول کی کتاب ہے۔
  • حاشيہ على انوار التنزيل واسرار التأويل۔

وفات

[ترمیم]

855ھ بمطابق 1480ء میں قسطنطنیہ میں وفات پائی۔[3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119201577 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 مئی 2020
  2. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119201577 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2020
  3. الأعلام: خیر الدین زركلی