ابو المآثر حبیب الرحمن الاعظمی
Appearance
حبیب الرحمن الاعظمی | |
---|---|
(عربی میں: حبيب الرحمن الأعظمي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1901ء مئو ناتھ بھنجن |
وفات | 17 مارچ 1992ء (90–91 سال) مئو ناتھ بھنجن |
قومیت | ہندوستانی |
مذہب | اسلام |
عملی زندگی | |
مادر علمی | دار العلوم مئو |
پیشہ | محدث ، مصنف ، سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
حبیب الرحمن اعظمی: (جولائی 1900ء - وفات 17 مارچ 1992ء) ایک بھارتی محدث اور مسلمان عالم تھےـ
سوانح
[ترمیم]حبیب الرحمن اعظمی کی ولادت مئو ناتھ بھنجن، اترپردیش میں ہوئی۔ آپ کے والد محمد صابر بن عنایت اللہ، اشرف علی تھانوی کے مریدین میں تھےـ
تعلیم و تربیت
[ترمیم]ابتدائی کتابیں اپنے والد ماجد سے پڑھیں۔ ابو الحسن عراقی مئوی سے آپ نے شرح جامی اور دوسری کتابیں پڑھیں۔[1]
تصانیف
[ترمیم]حبیب الرحمن اعظمی کی تصانیف[2]
- 'نصرۃالحدیث - منکرین حدیث کے دعاوی و دلائل کا مدلل و مفصل احتساب۔
- رکعاتِ تراویح
تراویح کی رکعتوں)کی تحقیق۔
- اعیان الحجاج - مشاہیر اسلام کے حج کے بصیرت افروز حالات و واقعات۔
- دست کار اہل شرف - دستکار علما و صالحین کے حالات و واقعات۔
- رہبرِ حجّاج (حجّاج کے لیے مختصر اور مفید معلومات اور اہل علم کے لیے تحقیقی مضامین کا مجموعہ)
- ایثارِ آخرت ( حضرت عبداللہ بن المبارک کی تصنیف کا عمدہ اور سلیس ترجمہ)
- مقالات ابوالمآثر
- أعيان الحجاج.
- ركعات التراويح مذيل برد أنوار مصابيح.
- الشارع الحقيقي.
- أحكام النذر لأولياء الله.
- الأعلام المرفوعة في حكم الطلقات المجموعة.
- الأزهار المربوعة في رد الآثار المتبوعة.
- تحقيق أهل الحديث.
- دفع المجادلة عن آية المباهلة.
- إرشاد الثقلين بجواب اتحاد الفريقين.
- التقييد السديد على التفسير الجديد.
- بطال عزا داري.
- تعزية داري.
- دليل الحجاج (رهبر حجاج).
- رد تحقيق الكلام.
- أهل دل كي دل أويز باتير.
- رجال البخاري.
- دست كار أهل شرف.