مندرجات کا رخ کریں

میکسیکو شہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(میکسیکی وفاقی ضلع سے رجوع مکرر)

یہ مضمون ملک میکسیکو کے دار الحکومت میکسیکو(میخیکو) شہر کے بارے میں ہے۔ میکسیکو(میخیکو) کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے میکسیکو (ضد ابہام)

 
میکسیکو شہر
(ہسپانوی میں: Ciudad de México ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

میکسیکو شہر
میکسیکو شہر
نشان

نعرہ (ہسپانوی میں: Muy Noble e Insigne, Muy Leal e Imperial ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ تاسیس 1521[1]،  13 مارچ 1325[2]  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک میکسیکو [3]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[4][5]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ میکسیکو   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 19°25′10″N 99°08′44″W / 19.419444444444°N 99.145555555556°W / 19.419444444444; -99.145555555556   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[6]
رقبہ 1485 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 2240 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 9209944 (مردم شماری ) (2020)[7]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • مرد 4404927 (2020)[7]  ویکی ڈیٹا پر (P1540) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • عورتیں 4805017 (2020)[7]  ویکی ڈیٹا پر (P1539) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
انڈورا لا ویلا
ایتھنز
اریکیپا
بیجنگ
بیروت
برلن (1 ستمبر 1993–)[8]
بوگوتا
بیونس آئرس (2006–)
سان جوآن
قاہرہ
کراکس
شکاگو
سیوداد خواریز
کوزکو (17 جون 1987–)[9]
دوحہ
گوئٹے مالا شہر (1998–)
استنبول
جکارتا
کیلننگراڈ
کیف (25 ستمبر 1997–)[10][11]
کویت شہر
لا پاز
لیما
لزبن
لاس اینجلس (11 دسمبر 1969–)
میدرد (17 نومبر 1983–)
منیلا
مونٹیویڈیو
ناگویا (15 فروری 1978–)
نیکوسیا
پاناما شہر
رانچی
ریو دے جینیرو
سینٹیاگو
ساؤ پالو
سان سلواڈور (14 ستمبر 1979–)
سؤل (30 اگست 1993–)
اسٹاک ہوم
شٹوٹگارٹ
سڈنی
تل ابیب
ٹورانٹو
ہوسٹن
ہوانا (25 ستمبر 1997–)
ماراکایبو
سانتو دومنگو
گواڈلہارا (1996–)
مونترئی (2003–)
کادیز (2009–)[12]
روساریو، سانتا فے (2010–)[13]
موروم (2010–)
سمرقند (2010–)
جواناجواتو (1996–)
نیویارک شہر
پیرس
لندن   ویکی ڈیٹا پر (P190) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوقات متناسق عالمی وقت−06:00 ،  وسطی منطقۂ وقت   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
01000–16999  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 55  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2 MX-CMX  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 3527646،  3530597  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

میکسیکو شہر (ہسپانوی: Ciudad de México, México D.F،(سیوداد دے میخیکو) انگریزی: Mexico City) میکسیکو(میخیکو) کا دار الحکومت ہے۔ یہ دنیا کے عظیم ترین شہروں میں سے ایک ہے جو میکسیکو(میخیکو) کے وسط میں بلند سطح مرتفع پر وادی میکسیکو میں واقع ہے۔ شہر سطح سمندر سے 2240 میٹر (7349 فٹ) کی بلندی پر ہے، جس کے ارد گرد سطح سمندر سے 4 ہزار سے 5500 میٹر بلند تک آتش فشاں پہاڑ ہیں۔

میکسیکو شہر کو 1521ء میں ایزٹیک سلطنت (آزتیک)کے دار الحکومت کے کھنڈر پر ایک بلدیہ کی حیثیت سے بسایا گیا۔ 1928ء میں اس بلدیہ کا خاتمہ کر دیا گیا اور میکسیکو شہر کا نام دیا گیا۔

باضابطہ نام Ciudad de México(سیوداد دے میخیکو) وفاقی ضلع (Distrito Federal) کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ جو میکسیکو کی وفاقی حکومت کے زیر انتظام علاقہ ہے۔ یہ شہر کا تاریخی علاقہ ہے، البتہ بلدیاتی دور کے میکسیکو سے زیادہ پھیلا ہوا ہے۔ میکسیکو شہر کا شہری علاقہ شمال کی جانب ہے جبکہ وفاقی ضلع کے جنوب کا علاقہ دیہی و پہاڑی ہے۔

میکسیکو(میخیکو) شہر کے ام البلد (metropolitan area) میں 17.8 ملین باشندے رہائش پزیر ہیں (بہ مطابق 2000ء مردم شماری)۔ اس لحاظ سے میکسیکو شہر(سیوداد دے میخیکو) ٹوکیو، نیو یارک شہر، سیول اور ساؤ پاؤلو کے ساتھ آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پانچ بڑے ام البلاد میں سے ایک ہے۔

شہر مقامی و ہسپانوی ثقافت کا عکاس ہے اور حالیہ چند دہائیوں میں عظیم مالیاتی، اقتصادی، تعلیمی، ثقافتی اور سیاحتی مرکز کی حیثیت سے ابھرا ہے۔

شہر 1968ء میں ایک اولمپک کھیل اور 1970ء اور 1986ء کے فیفا عالمی کپ کی میزبانی بھی کر چکا ہے۔

19 ستمبر 1985ء کو شہر ایک زبردست زلزلے کا نشانہ بنا، جس کی قوت ریکٹر اسکیل (ریخٹر سکیل)پر 8.1 تھی۔ اس کے نتیجے میں 5 ہزار (حکومتی اعداد و شمار) سے 20 ہزار کے درمیان افراد ہلاک ہوئے اور 50 سے 40 ہزار افراد بے گھر ہو گئے۔ ایک لاکھ گھر مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔ محض تین منٹوں میں 4 ارب امریکی ڈالرز کا نقصان ہوا۔ اس قیامت خیز زلزلے کے محض 36 گھنٹوں بعد 7.5 کی شدت کا ایک اور زلزلہ آیا۔ لیکن شہر اس عظیم تباہی سے محض ایک سال میں نکل آیا اور 1986ء میں ایک مرتبہ پھر فیفا عالمی کپ کی کامیاب میزبانی کی۔

جڑواں شہر

[ترمیم]
  1. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/4039060-3 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 نومبر 2022 — اجازت نامہ: CC0
  2. مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — عنوان : CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — حوالہ یو آر ایل: CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
  3. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/1256.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  4.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ میکسیکو شہر في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2024ء 
  5.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ میکسیکو شہر في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2024ء 
  6.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ میکسیکو شہر في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2024ء 
  7. ^ ا ب پ https://www.inegi.org.mx/programas/ccpv/2020/
  8. Städtepartnerschaft Mexiko-Stadt
  9. http://www.aatccusco.com/ciudades_hermanas.php
  10. https://old.kyivcity.gov.ua/files/2018/2/15/Mista-pobratymy.pdf
  11. https://kyivcity.gov.ua/kyiv_ta_miska_vlada/pro_kyiv/mista-pobratimi_z_yakimi_kiyevom_pidpisani_dokumenti_pro_poridnennya_druzhbu_spivrobitnitstvo_partnerstvo/
  12. México DF, otro hermano para Cádiz
  13. Texto de la Conferencia dictada tras la firma del Convenio de Colaboración en el Bicentenario entre la Municipalidad de Rosario, Argentina, y la Ciudad de México