مندرجات کا رخ کریں

عزیز الرحمن عثمانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عزیز الرحمن عثمانی
 

معلومات شخصیت
وفات سنہ 1928ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیوبند   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد مفتی عتیق الرحمن عثمانی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد فضل الرحمن عثمانی دیوبندی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی دار العلوم دیوبند   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ محمود حسن دیوبندی ،  محمد قاسم نانوتوی ،  محمد یعقوب نانوتوی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مفتی ،  مصنف ،  معلم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عزیز الرحمن عثمانی (وفات 1928) ایک بھارتی مفتی، عالم اور فقیہ تھے۔ وہ دار العلوم دیوبند کے پہلے مفتی اعظم تھے۔[1] وہ اپنے فتاویٰ دار العوم دیوبند کے لیے مشہور ہیں۔ وہ شبیر احمد عثمانی کے بھائی ہیں۔[2]

مفتی صاحب اپنے وقت کے بڑے شیخ طریقت بھی تھے۔ ان کے خلیفہ ارشد مولانا قاری محمد اسحاق میرٹھی ہوئے (وفات 1935)۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ادروی، اسیر۔ "مفتی عزیز الرحمن عثمانی"۔ تذکرہ مشاہیر ہند: کاروان رفتہ (اپریل 2016 اشاعت)۔ دیوبند: دار المولفین۔ ص 197–198
  2. عثمانی، مفتی تقی۔ "حضرت مفتی عزیز الرحمن صاحب"۔ اکابر دیوبند کیا تھے (مئی 1995 اشاعت)۔ دیوبند: زم زم بک ڈپو۔ ص 63–68