عالیہ حمزہ ملک
Appearance
عالیہ حمزہ ملک | |
---|---|
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹیکسٹائل | |
آغاز منصب 27 September 2018 | |
وزیر اعظم | عمران خان |
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی | |
آغاز منصب 13 August 2018 | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
عالیہ حمزہ ملک ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔ [1]
سیاسی دور
[ترمیم]وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔
27 ستمبر 2018 کو وزیر اعظم عمران خان نے انھیں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹیکسٹائل مقرر کیا۔
استعفی
[ترمیم]اپریل 2022 میں آپریشن رجیم چینج کے نتیجے میں تمام تحریک انصاف کے اراکین کے ساتھ انھوں نے بھی قومی اسمبلی کی سیٹ سے استعفی دیا ۔
بیرونی ربط
[ترمیم]"Ms. Aliya Hamza Malik"، ذاتی تفصیل، قومی اسمبلی پاکستان، اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2022
مزید پڑھیے
[ترمیم]- پندرہویں قومی اسمبلی پاکستان (2018 تا 2022) کے ارکان کی فہرست
- پاکستان تحریک انصاف حکومت کے خلاف امریکی سازش اور پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کا استعفی
- پاکستان تحریک انصاف کے منتخب اراکین کی فہرست (2013–2018)
حوالہ جات
[ترمیم]