طارق بشیر چیمہ
Appearance
طارق بشیر چیمہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس | |||||||
آغاز منصب 6 ستمبر 2018ء | |||||||
وزیرِ ریاستی و سرحدی امور | |||||||
مدت منصب 20 اگست 2018ء – 6 ستمبر 2018ء | |||||||
| |||||||
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |||||||
آغاز منصب 13 اگست 2018ء | |||||||
مدت منصب 1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء | |||||||
پنجاب صوبائی وزیر برائے خوراک و زراعت | |||||||
مدت منصب 1993ء – 1996 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 11 نومبر 1958ء (66 سال) | ||||||
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی (1980–2002) پاکستان مسلم لیگ ق (2002–) |
||||||
بہن/بھائی | |||||||
رشتے دار | طاہر بشیر چیمہ (بھائی) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ پنجاب صادق پبلک اسکول |
||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
چوہدری طارق بشیر چیمہ ایک پاکستانی سیاست دان جو قومی اسمبلی پاکستان کے رکن ہیں۔ وہ 6 ستمبر 2018ء سے پاکستان کے وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس ہیں۔[1] اس سے قبل وہ مختصر مدت تک (اگست 2018ء سے ستمبر 2018ء)وزیرِ ریاستی و سرحدی امور رہے۔[2] چوہدری طارق بشیر چیمہ اس سے قبل جنرل پرویز مشرف کے دورِ حکومت میں ضلع ناظم بہاولپور کے طور پر خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔
پاکستان عام انتخابات، 2013ء
[ترمیم]انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔187 (NA-187 (Bahawalpur-V))میں پاکستان مسلم لیگ (ق) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔ پاکستان کے عام انتخابات ، 2018ء میں پنجاب بہاولپور میں مسلم لیگ ن کے امیدوار سعود مجید کو ہرا کر دوسری مرتبہ قومی اسمبلی کے ارکان منتخب ہوئے اور وفاقی وزیر برائے ہوسنگ کا حلف اٹھایا۔ [3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کا قلمدان تبدیل کر دیا گیا | پاکستان - Geo.tv
- ↑ فراز ہاشمی (21 اگست 2018)۔ "عمران کی کابینہ میں تبدیلی کا عنصر ناپید"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-22
- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 2018-02-01 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-25
زمرہ جات:
- 1958ء کی پیدائشیں
- 11 نومبر کی پیدائشیں
- افغانستان میں پاکستانی تارکین وطن
- بقید حیات شخصیات
- بہاولپوری شخصیات
- پاکستان پیپلزپارٹی کے ارکان صوبائی اسمبلی (پنجاب)
- پاکستان کے ضلعی ناظم
- پاکستان مسلم لیگ (ق) کے اراکین قومی اسمبلی
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستانی جلاوطن
- پاکستانی زیر حراست اور قیدی شخصیات
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 1993ء تا 1996ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2018ء تا 2023ء
- پنجابی شخصیات
- پاکستان میں میئر برائے مقامات
- ضلع بہاولپور کی شخصیات