شاہ عبدالرحیم رائپوری
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
شاہ عبد الرحیم رائپوری | |
---|---|
مذہب | اسلام |
ولادت
[ترمیم]1854ء آپ تگری ضلع انبالہ مشرقی پنجاب میں پیدا ہوئے۔
تعلیم
[ترمیم]ابتدائی تعلیم آپ نے تگری رہ کر حاصلی کی۔
اعلیٰ تعلیم
[ترمیم]عربی اور فارسی کی تعلیم رامپور اور مظاہر علوم سہارنپور میں حاصل کی اور کچھ کتابیں مشہور عالم دین مولانا خلیل احمد سہارنپوری سے بھی پڑھی ہیں۔
بیعت و اجازت
[ترمیم]آپ رشید احمد گنگوہی سے بیعت ہوئے۔ انھوں نے آُ کو بیعت کے ساتھ ساتھ مجاز طریقت بھی بنایا۔
اہم کارنامے
[ترمیم]- آپ سے جاری ہونے والا رائے پور شریف کا اصلاحی سلسلہ ایک مستقل عظیم کارنامہ ہے۔
- دوسرا بڑا کارنامہ تحریک ریشمی رومال کے ریشمی خطوط کے سلسلہ میں کیا ہے۔
وفات
[ترمیم]1919ء میں رائپور میں وفات پائی۔
حوالہ جات
[ترمیم]یہ مضمون کسی زمرہ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ براہِ کرم اس مضمون کو کسی مناسب زمرہ میں شامل کرنے میں معاونت کریں۔ |