مندرجات کا رخ کریں

گاشر برم اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 17:24، 26 جنوری 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (روبالہ: درستی رجوع مکرر ناوبکس)
گاشر برم اول
Gasherbrum I
Gasherbrum I in 2001
بلند ترین مقام
بلندی8,080 میٹر (26,510 فٹ) 
امتیاز2,155 میٹر (7,070 فٹ) [1]
انفرادیت24 کلومیٹر (79,000 فٹ)
فہرست پہاڑآٹھ ہزاری
Ultra
جغرافیہ
گاشر برم اول is located in پاکستان
گاشر برم اول
مقامپاکستانچین border
سلسلہ کوہسلسلہ کوہ قراقرم
کوہ پیمائی
پہلی بارJuly 5, 1958 by an ریاستہائے متحدہ امریکا team
(First winter ascent 9 March 2012 Adam Bielecki and Janusz Gołąb)
آسان تر راستہsnow/ice climb

گاشر برم اول (Gasherbrum I) پاکستان کی تیسری اور دنیا کی گیارہویں سب سے اونچی چوٹی ہے۔ اسے کو-5 اور چھپی چوٹی (Hidden Peak) بھی کہتے ہیں۔ یہ پاکستان کے شمال میں سلسلہ کوہ قراقرم میں واقع ہے۔ اس کی بلندی 8080 میٹر / 26509 فٹ ہے۔

گاشر برم اول کو سب سے پہلے 5 جولائی 1958 میں دو امریکیوں پیٹ شوننگ اور اینڈی کاۂفمان نے سر کیا۔

  1. ^ ا ب