مندرجات کا رخ کریں

لہوٹسے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لہوٹسے

لہوٹسے (Lhotse) دنیا کا چوتھا سب سے اونچا پہاڑ ہے۔ اس کی بلندی 8516 میٹر / 27939 فٹ ہے۔ یہ نیپال اور چین کے درمیان سلسلہ کوہ ہمالیہ میں ماؤنٹ ایورسٹ کے بالکل ساتھ واقع ہے۔

اسے پہلی بار 18 مئی 1956 میں دو سؤستانی کوہ پیماؤں ارنسٹ رائس اور فرٹز لخزنگر نے سر کیا۔

ماؤنٹ ایورسٹ کا ایک منظر