مندرجات کا رخ کریں

"گاشر برم اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: uk:Хідден-пік
م robot Adding: pnb:گاشر برم -1
سطر 27: سطر 27:
[[no:Gasherbrum I]]
[[no:Gasherbrum I]]
[[nn:Gasherbrum I]]
[[nn:Gasherbrum I]]
[[pnb:گاشر برم -1]]
[[pl:Gaszerbrum I]]
[[pl:Gaszerbrum I]]
[[pt:Gasherbrum I]]
[[pt:Gasherbrum I]]

نسخہ بمطابق 20:14، 4 ستمبر 2009ء

گاشر برم-1 (Gasherbrum I) پاکستان کی تیسری اور دنیا کی گیارہویں سب سے اونچی چوٹی ہے۔ اسے کے-5 اور چھپی چوٹی (Hidden Peak) بھی کہتے ہیں۔ یہ پاکستان کے شمال میں سلسلہ کوہ قراقرم میں واقع ہے۔ اس کی بلندی 8080 میٹر / 26509 فٹ ہے۔

گاشر برم -1 کو سب سے پہلے 5 جولائی 1958 میں دو امریکیوں پیٹ شوننگ اور اینڈی کاۂفمان نے سر کیا۔