کامونکے
Appearance
کامونکی | |
---|---|
تحصیل | |
عرفیت: چاولوں کا شہر اور مسجدوں کا شہر | |
Location in Pakistan | |
متناسقات: 31°58′25″N 74°13′22″E / 31.97361°N 74.22278°E | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | گوجرانوالہ |
تحصیل | کامونکے |
حکومت | |
• قسم | بلدیاتی کمیٹی |
• چیئرمین | رانا سجاد احمد خان |
• نائب چیئرمین | محمد یونس |
• چیف آفیسر | محمد اسلم گھمن |
بلندی | 201 میل (659 فٹ) |
آبادی | |
• کل | 1,673,000 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
ٹیلی فون کوڈ | 055 |
ویب سائٹ | MC Kamoke |
کامونکے، صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کی ایک تحصیل ہے۔ اس کی وجہ شہرت چاول کی منڈی کی وجہ سے ہے۔ آبادی کے لحاظ سے پنجاب میں سب سے زیادہ مسجدیں کامونکے میں ہیں۔ کامونکے لاہور سے گوجرانوالہ کی طرف جاتے ہوئے 44 کلومیٹر دور جی ٹی روڈ پر واقع ہے۔
طبی مراکز
[ترمیم]- تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال
- صدیق میڈیکیر ہسپتال
- سٹی کئیر ہسپتال
تعلیمی ادارے
[ترمیم]- گورنمنٹ گریجویٹ کالج
- گورنمنٹ ایم سی گرلز پرائمری اسکول
- ڈیسینٹ پبلک ہائی اسکول
- صفہ سیکنڈری اسکول
- سپیریئر گروپ آف کالجز
- گلوبل لا کالج
ذاتیں
[ترمیم]- انصاری
- سیٹھی
- ورک
- ججہ
- مغل
- آرائیں
- راجپوت
- اعوان
- شیخ
- ڈار
- ملک
- زیدی
- سرویا
صنعت و حرفت
[ترمیم]- عامر رائس ملز
- اوکے فلور اینڈ جنرل ملز
- شادی رائس ملز