مندرجات کا رخ کریں

پرمود ساونت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پرمود ساونت
تفصیل= Sawant in 2019
تفصیل= Sawant in 2019

13th Chief Minister of Goa
آغاز منصب
19 مارچ 2019
نائب Manohar Ajgaonkar

(from 28 مارچ 2019)
Chandrakant Kavlekar (from 14 جولائی 2019)

منوہر پاریکر
 
Speaker of Goa Legislative Assembly
Anant Shet
Michael Lobo (acting)
Member of the Goa Legislative Assembly
معلومات شخصیت
پیدائش 24 اپریل 1973ء (52 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گوا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پرمود ساونت (انگریزی: Pramod Sawant) (ولادت 24 اپریل 1973ء) بھارتی سیاست دان ہیں اور موجودہ وزیر اعلیٰ گوا ہیں۔[1][2] وہ سینکیولیم اسمبلی حلقہ سے ایم ایل اے ہیں اور بھارتیہ جنتا پارٹی سے وابستہ ہیں۔[3] وہ پیشہ سے آیوروید طبیب ہیں۔ وزیر اعلیٰ بننے سے قبل وہ گوا اسمبلی میں اسپیکر تھے اور منوہر پاریکر وزیر اعلیٰ تھے۔

ذاتی زندگی

[ترمیم]

ان کی ولادت 24 اپریل 1973ء کو ہوئی۔ والد کا نام پاندورانگ اور والدہ کا نام پدمنی ساونت تھا۔[4][5] انھوں نے گنگا سوسائٹی آیورویدک میڈیکل کالج سے آیوروید میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی اور سماجیات میں تلک مہاراشٹر یونیورسٹی، پونے سے ایم اے کیا۔[6] ساونت کی اہلیہ کا نام سولکشنا ہے۔[7] اور کیمیا کی معلمہ ہیں۔ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی لیڈر ہیں اور بی جے پی مہیلا مورچا، گوا کی صدر ہیں۔[8][9]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Murari Shetye. "Goa speaker Pramod Sawant succeeds Parrikar as CM" The Times of India۔ 19 مارچ 2019.
  2. Saurabh Gupta (19 مارچ 2019)۔ Jimmy Jacob (مدیر)۔ "Pramod Sawant, Goa's New Chief Minister, Is An Ayurveda Practitioner"۔ NDTV
  3. "Archived copy"۔ 2017-07-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-17{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: آرکائیو کا عنوان (link)
  4. Navhind Times۔ "CM to lay corner stone for Sankhali bus stand today – The Navhind Times"
  5. [1][مردہ ربط]
  6. Wives of 2 MLAs get prominent positions in BJP’s new Executive
  7. "BJP Mahila Morcha chief: No woman eligible to be candidate – Times of India"۔ The Times of India
  8. "BJP Mahila eyes Porvorim seat in 2017 Assembly polls"۔ The Goan