مندرجات کا رخ کریں

نرگھی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نرگھی
سرکاری نام
ملکپاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

نرگھی (انگریزی: Naraghi) پاکستان کا ایک گاؤں جو پنجاب ضلع چکوال میں واقع ہے۔نرگھی ( ضلع چکوال کییونین کونسل نمبر -49 ہے)نرگھی تلہ گنگ شہر سے تقریباً 25 کلومیٹر کے فاصلے پر شمال کی سمت میں واقع ہے، نرگھی کے مغرب میں تالن چوک ڈھوک نم والا، کھٹ، ڈھوک ملیاران، ڈھوک پٹھان شمال میں، اتران، کوٹ ملیاراں، ڈھوک نراں، جانگلہ مشرق میں ماڑی، چھب، متھرالہ لنڈ میرا جبکہ جنوب میں پہاڑیاں نی ڈھوک، مر جان، ملیاراں، ملکاں دی ڈھوک ڈھوک گجیال واقع ہیں۔ جو یونین کونسل ہے اس یونین کونسل میں رحمان آباد، ڈھوک افغان، مرجان اعوان، مرجان زمیندار، متھرالہ، دیوال، رکھ کوٹ کلاں شامل ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]