مندرجات کا رخ کریں

اوڈھروال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اوڈھروال
ملکپاکستان کا پرچم پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان کا پرچم پنجاب، پاکستان
ضلعچکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)+6 (UTC)

اوڈھروال (انگریزی: Odherwal) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔ یہ تحصیل چکوال کا قصبہ ہے[1] اوڈھروال (ضلع چکوال کی یونین کونسل نمبر -22 ہے)۔[2] اوڈھروال چکوال شہر کے مغرب میں تقریباً 4 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، اوڈھروال کے مغرب میں چکوڑہ، مرید اور بلہے بالا شمال میں ڈھکو، تھنیل فتوحی، چک گھکڑ اور لالیانوالی مشرق میں تترال، ڈھلال، چکوال شہر اور بہکڑی جبکہ جنوب میں ڈھوک جہان خان، موہڑہ تھنیل، سدوال اور ڈھوک صاحب واقع ہیں۔قاضی محمد نور قادری اوڈھروال کی نمایاں شخصیت ہیں

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Odherwal" 
  2. https://lgcd.punjab.gov.pk/system/files/UCDCChakwal.pdf