فیڈریشن آف روڈیشیا اینڈ نیاسالینڈ
Appearance
فیڈریشن آف روڈیشیا اینڈ نیاسالینڈ | |||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1953–1963 | |||||||||||||||||
شعار: "آئیے ہم عظمت حاصل کریں" | |||||||||||||||||
ترانہ: | |||||||||||||||||
حیثیت | |||||||||||||||||
دار الحکومت | سیلسبری | ||||||||||||||||
English, Shona, Tumbuka, Ndebele, Bemba, Chewa | |||||||||||||||||
حکومت | Federal monarchy | ||||||||||||||||
Monarch | |||||||||||||||||
• 1953-1963 | Elizabeth II | ||||||||||||||||
Governor-General | |||||||||||||||||
• 1953–1957 | The Lord Llewellin | ||||||||||||||||
• 1957–1963 | The Earl of Dalhousie | ||||||||||||||||
• 1963 | Sir Humphrey Gibbs | ||||||||||||||||
Prime Minister | |||||||||||||||||
• 1953–1956 | The Viscount Malvern | ||||||||||||||||
• 1956–1963 | Sir Roy Welensky | ||||||||||||||||
تاریخ | |||||||||||||||||
• | 1 August 1953 | ||||||||||||||||
• | 31 December 1963 | ||||||||||||||||
رقبہ | |||||||||||||||||
• کل | 1,261,674 کلومیٹر2 (487,135 مربع میل) | ||||||||||||||||
کرنسی | CAF pound | ||||||||||||||||
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+2 (CAT) | ||||||||||||||||
| |||||||||||||||||
موجودہ حصہ | Malawi Zambia Zimbabwe |
فیڈریشن آف روڈیشیا اور نیاسالینڈ ، جسے سنٹرل افریقن فیڈریشن یا سی اے ایف بھی کہا جاتا ہے، ایک نوآبادیاتی فیڈریشن تھی جو 3جنوبی افریقی علاقوں پر مشتمل تھی: جنوبی رہوڈیشیا کی خود مختار برطانوی کالونی اور شمالی رہوڈیشیا اور نیاسلینڈ کے برطانوی محافظوں پر مشتمل۔ یہ 1953ء اور 1963ء کے درمیان موجود تھا۔
وفاق کا باضابطہ طور پر 31 دسمبر 1963ء کو خاتمہ ہوا ۔[1] [2] 1964ء میں تحلیل کے فوراً بعد شمالی رہوڈیشیا اور نیاسالینڈ بالترتیب زیمبیا اور ملاوی کے ناموں سے آزاد ہو گئے۔ نومبر 1965 ءمیں جنوبی رہوڈیشیا نے یکطرفہ طور پر ریاست روڈیشیا کے طور پر برطانیہ سے آزادی کا اعلان کیا ۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- علامت کیپشن یا ٹائپ پیرامیٹرز کے ساتھ خانہ معلومات ملک یا خانہ معلومات سابقہ ملک استعمال کرنے والے صفحات
- مملکت متحدہ زمبابوے تعلقات
- مملکت متحدہ زیمبیا تعلقات
- 1953ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1963ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- روڈیسیا-مملکت متحدہ تعلقات
- روڈیسیا
- ملاوی مملکت متحدہ تعلقات
- تاریخ زمبابوے
- تاریخ زیمبیا
- تاریخ ملاوی
- سابقہ متحدہ ریاستیں
- انگریزی بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- 1963ء کی افریقہ میں تحلیلات
- افریقا میں 1953ء کی تاسیسات
- زمبابوے میں بیسویں صدی
- زیمبیا میں بیسویں صدی
- ملاوی میں بیسویں صدی