ضلع ترن تارن
Appearance
ਤਰਨ ਤਾਰਨ ਜ਼ਿਲ੍ਹਾ | |
---|---|
ضلع | |
ضلع ترن تارن | |
ملک | بھارت |
ریاست | پنجاب |
وجہ تسمیہ | کشتی جو پار لگاتی ہے (وجود کا سمندر) |
ہیڈکوارٹر | ترن تارن صاحب |
حکومت | |
• ڈپٹی کمشنر | ہرمیش سنگھ پبلا |
رقبہ | |
• کل | 2,414 کلومیٹر2 (932 میل مربع) |
آبادی (2011)‡[›] | |
• کل | 1,120,070 |
• کثافت | 460/کلومیٹر2 (1,200/میل مربع) |
زبانیں | |
• سرکاری | پنجابی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
خواندگی | 69.4% |
ضلع ترن تارن (Tarn Taran district) (گرمکھی: ਤਰਨ ਤਾਰਨ ਜ਼ਿਲਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ اس کے اہم شہر ترن تارن صاحب اور پیٹی ہیں۔ ترن تارن صاحب شہر سکھوں کے لیے ایک مقدس مقام ہے۔
ضلع امرتسر | ||||
ضلع کپورتھلہ | پاکستان | |||
ضلع ترن تارن | ||||
ضلع فیروزپور |