تحصیل چوک سرور شہید
Appearance
تحصِيل چوک سرور شہید | |
---|---|
تحصیل | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
پاکستان کے اضلاع | ضلع کوٹ ادو |
Towns | 1 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+6) |
تحصیل چوک سرور شہید (انگریزی: Chowk Sarwar Shaheed Tehsil) ضلع کوٹ ادو کی ایک تحصیل ہے۔ اسے 2022ء میں ضلع مظفرگڑھ کی ایک تحصیل کے طور تحصیل کا درجہ ملا ہے لیکن اکتوبر 2022 میں اسے نئے بننے والے ضلع کوٹ ادو میں شامل کر دیا گیا۔تحصیل چوک سرور شہید کو تحصیل چوک منڈا بھی کہتے ہیں۔ چوک سرور شہید کا ٹاؤن اس تحصیل کا صدر مقام ہے۔[1][2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "CM Punjab Announces Chowk Sarwar Shaheed New Tehsil of Muzaffargarh | Punjab Portal"۔ www.punjab.gov.pk۔ 2022-12-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-05-02
- ↑ "CM approves new tehsil in Muzaffargarh". The Express Tribune (انگریزی میں). 21 فروری 2020. Retrieved 2022-05-02.