مندرجات کا رخ کریں

"خلیج منار" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 8°28′N 79°01′E / 8.47°N 79.02°E / 8.47; 79.02
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: lt:Manaro įlanka
 
(14 صارفین 34 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{infobox lake
'''خلیج منار''' (انگریزی: Gulf of Mannar) [[بحر ہند]] میں کم گہرے پانی کی ایک خلیج ہے جو [[ہندوستان]] کے جنوب مشرقی کنارے اور [[سری لنکا]] کے مغربی ساحلوں کے درمیان واقع ہے۔ یہ خلیج 160 سے 200 [[کلومیٹر]] تک چوڑی ہے۔ خلیج میں چھوٹے چھوٹے جزیرے اور چٹانیں واقع ہیں جنہیں [[آدم کا پل]] یا [[راما کا پل]] کہا جاتا ہے، جو اسے [[آبنائے پالک]] سے جدا کرتا ہے۔
| image_lake = Locatie Golf van Mannar.PNG
|area (km square) = 10500
| caption_lake =
| image_bathymetry = Tamil Nadu topo deutsch mit Gebirgen.png
| caption_bathymetry =
| location =
| coords = {{coord|8.47|79.02|dim:500000|display=inline,title}}
|state = تامل ناڈو
| type =
| inflow =
| outflow =
| catchment =
| basin_countries = [[بھارت]], [[سری لنکا]]
| length = {{convert|160|km|mi|0|abbr=on}}
| width = {{convert|130|-|275|km|mi|0|abbr=on}}
| area =
| depth = {{convert|1335|m|ft|0|abbr=on}}
| max-depth =
| volume =
| residence_time =
| shore =
| elevation =
| frozen =
| islands =
| islands_category =
| cities =
| reference = <ref name=r1>{{cite book|url=http://books.google.com/books?id=XwVX-85oI0EC&pg=PA10|page=10|title=Environment impact assessment|author=J. Sacratees, R. Karthigarani|publisher=APH Publishing|year=2008|isbn=81-313-0407-8|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225105233/https://books.google.com/books?id=XwVX-85oI0EC&pg=PA10&hl=ja|archivedate=2018-12-25|access-date=2013-03-25|url-status=live}}</ref><ref name=r2>[http://slovari.yandex.ru/~книги/БСЭ/Манарский%20залив/ Gulf of Mannar] {{wayback|url=http://slovari.yandex.ru/~%D0%BA%D0%BD%D0%B8%D0%B3%D0%B8/%D0%91%D0%A1%D0%AD/%D0%9C%D0%B0%D0%BD%D0%B0%D1%80%D1%81%D0%BA%D0%B8%D0%B9%20%D0%B7%D0%B0%D0%BB%D0%B8%D0%B2/ |date=20110516104801 }}, [[عظیم سوویت انسائیکلوپیڈیا]] (in Russian)</ref>
}}
'''خلیج منار''' (انگریزی: Gulf of Mannar) [[بحر ہند]] میں کم گہرے پانی کی ایک خلیج ہے جو [[ہندوستان]] کے جنوب مشرقی کنارے اور [[سری لنکا]] کے مغربی ساحلوں کے درمیان واقع ہے۔ یہ خلیج 160 سے 200 [[کلومیٹر]] تک چوڑی ہے۔ خلیج میں چھوٹے چھوٹے جزیرے اور چٹانیں واقع ہیں جنہیں [[آدم کا پل]] یا [[راما کا پل]] کہا جاتا ہے، جو اسے [[آبنائے پالک]] سے جدا کرتا ہے۔

خلیج منار کی اہم بندرگاہوں میں [[کولمبو]]، سری لنکا اور [[ٹھوٹھوکوڈی]]، بھارت شامل ہیں۔ حالانکہ یہ دونوں بندرگاہیں بڑے بحری جہاز سنبھال سکتی ہیں لیکن آبنائے پالک کے گم گہرے پانی کے سبب یہاں بڑے جہاز داخل نہیں ہو سکتے۔ [[2005ء]] میں حکومت ہندوستان نے خلیج منار اور [[خلیج بنگال]] کو آپس میں براہ راست منسلک کرنے کے لیے ایک منصوبہ شروع کیا ہے جس کا مقصد بھارت کے مشرقی اور مغربی علاقوں کو سری لنکا کے گرد چکر کاٹے کے بغیر براہ راست بحری راستے سے منسلک کرنا ہے۔ ماحولیاتی ماہرین نے اس منصوبے پر شدید تشویش ظاہر کی ہے کیونکہ اس کے نتیجے میں آبنائے پالک اور خلیج منار میں سمندری حیات اور قدرتی ماحول کو شدید نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔

{{زمرہ کومنز|Gulf of Mannar}}

== حوالہ جات ==
[[زمرہ:خلیج]]
{{حوالہ جات}}

[[زمرہ:خلیج منار]]
[[en:Gulf of Mannar]]
[[زمرہ:بحر ہند کی خلیجیں|منار]]
[[bn:মান্নার উপসাগর]]
[[زمرہ:بھارت سری لنکا سرحد]]
[[ca:Golf de Mannar]]
[[زمرہ:بھارت کی خلیجیں|منار]]
[[de:Golf von Mannar]]
[[زمرہ:جغرافیہ تمل ناڈو]]
[[et:Mannari laht]]
[[زمرہ:جغرافیہ سری لنکا]]
[[es:Golfo de Mannar]]
[[زمرہ:خلیج]]
[[fr:Parc national marin du Golfe de Mannar]]
[[زمرہ:سری لنکا کے اجسام آب]]
[[ko:만나르 만]]
[[زمرہ:سری لنکا کے تغیرات ارض]]
[[it:Golfo di Mannar]]
[[زمرہ:ویکیپیڈیا خانہ معلومات آبی ہیئت مضامین بدون تصاویر]]
[[lt:Manaro įlanka]]
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل]]
[[nl:Golf van Mannar]]
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت]]
[[ro:Golful Mannar]]
[[ru:Манарский залив]]
[[fi:Mannarinlahti]]
[[ta:மன்னார் வளைகுடா]]
[[uk:Манарська затока]]

حالیہ نسخہ بمطابق 07:32، 14 جنوری 2024ء

خلیج منار
جغرافیائی متناسق8°28′N 79°01′E / 8.47°N 79.02°E / 8.47; 79.02
نکاسی طاس ممالکبھارت, سری لنکا
زیادہ سے زیادہ. لمبائی160 کلومیٹر (99 میل)
زیادہ سے زیادہ. چوڑائی130–275 کلومیٹر (81–171 میل)
اوسط گہرائی1,335 میٹر (4,380 فٹ)
حوالہ جات[1][2]

خلیج منار (انگریزی: Gulf of Mannar) بحر ہند میں کم گہرے پانی کی ایک خلیج ہے جو ہندوستان کے جنوب مشرقی کنارے اور سری لنکا کے مغربی ساحلوں کے درمیان واقع ہے۔ یہ خلیج 160 سے 200 کلومیٹر تک چوڑی ہے۔ خلیج میں چھوٹے چھوٹے جزیرے اور چٹانیں واقع ہیں جنہیں آدم کا پل یا راما کا پل کہا جاتا ہے، جو اسے آبنائے پالک سے جدا کرتا ہے۔

خلیج منار کی اہم بندرگاہوں میں کولمبو، سری لنکا اور ٹھوٹھوکوڈی، بھارت شامل ہیں۔ حالانکہ یہ دونوں بندرگاہیں بڑے بحری جہاز سنبھال سکتی ہیں لیکن آبنائے پالک کے گم گہرے پانی کے سبب یہاں بڑے جہاز داخل نہیں ہو سکتے۔ 2005ء میں حکومت ہندوستان نے خلیج منار اور خلیج بنگال کو آپس میں براہ راست منسلک کرنے کے لیے ایک منصوبہ شروع کیا ہے جس کا مقصد بھارت کے مشرقی اور مغربی علاقوں کو سری لنکا کے گرد چکر کاٹے کے بغیر براہ راست بحری راستے سے منسلک کرنا ہے۔ ماحولیاتی ماہرین نے اس منصوبے پر شدید تشویش ظاہر کی ہے کیونکہ اس کے نتیجے میں آبنائے پالک اور خلیج منار میں سمندری حیات اور قدرتی ماحول کو شدید نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. J. Sacratees, R. Karthigarani (2008)۔ Environment impact assessment۔ APH Publishing۔ ص 10۔ ISBN:81-313-0407-8۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-25
  2. Gulf of Mannar آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ slovari.yandex.ru (Error: unknown archive URL), عظیم سوویت انسائیکلوپیڈیا (in Russian)