57ھ
Appearance
صدی: | 0 صدی ہجری - 1 صدی ہجری - 2 صدی ہجری |
دہائی: | 20ھ 30ھ 40ھ 50ھ 60ھ 70ھ 80ھ
|
سال: | 54ھ 55ھ 56ھ - 57ھ - 58ھ 59ھ 60ھ |
واقعات
[ترمیم]- عراق پر عبید اللہ ابن زیاد کو گورنر مقرر کر دیا گیا۔[1]
- سعید بن عثمان کو ولایت خراسان سے معزول کر دیا گیا۔[1]
ولادت
[ترمیم]- امام محمد باقر، حسین ابن علی کے پوتے اور زین العابدین کے بیٹے ہیں۔ آپ تابعی، فقہیہ، محدث ہیں (وفات: 114ھ)[2][3]
- 20 رجب - سکینہ بنت حسین علیہ السلام (بعض روایات کے مطابق)
وفیات
[ترمیم]- ابو ہریرہ، صحابی ان سے سب سے زیادہ احادیث مروی ہیں۔
- 17 رمضان – عائشہ صدیقہ، ام المومنين، صدیق اکبر کی بیٹی، خواتین میں آپ ہی سے سب سے زیادہ احادیث مروی ہیں۔