23 رمضان
Appearance
واقعات
[ترمیم]ولادت
[ترمیم]- 26ھ - یزید بن معاویہ، دوسرا اموی بادشاہ
- 220ھ - احمد بن طولون، مصر و شام میں دولت طولونیہ کے بانی
- 1336ھ - احمد دیدات، اسلامی داعی و ہندوستانی مناظر
- 1347ھ - موسی صدر، لبنانی ایرانی عالم دین اور مفكر و شیعہ سیاست دان
وفات
[ترمیم]- 1420ھ - ابو الحسن ندوی، علامہ اور اسلامی مصنف۔