مندرجات کا رخ کریں

2024ء میں وفیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ 2024ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔

تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے:

  • نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔

جولائی

[ترمیم]
  • اسماعیل ہنیہ - 62 سال، فلسطینی سیاستدان، حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ، وزیر اعظم (2006ء - 2016ء)، بم دھماکہ
  • انوشمن گائیکواڈ - 71 سال، سابق بھارتی کرکٹ کھلاڑی، کوچ

جون

[ترمیم]
  • ندیم مصطفی - 57-58 سال، بنگلہ دیشی سیاست دان اور رکن پارلیمنٹ

اپریل

[ترمیم]
  • روئیداد خان - 100 سال، پاکستانی سابق سرکاری ملازم، سابق سیکریٹری جنرل وزارت داخلہ، مشیر صدر پاکستان[6]
  • پرویز داودی - 72 سال، ایرانی سیاست دان، اول نائب صدر (2005ء - 2009ء)

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Tributes paid after Somerset cricket legend dies
  2. Our Correspondent (April 28, 2024)۔ "Man held over Chitral student's murder"۔ DAWN.COM 
  3. "معروف اسلامی اسکالر مولانا عبدالعلیم فاروقی کا انتقال، ملی و سماجی حلقوں میں سوگ کی لہر"۔ ای ٹی وی بھارت۔ 24 اپریل 2024ء۔ 25 اپریل 2024ء میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2024ء 
  4. "लखनऊ: नहीं रहे मौलाना अब्दुल अलीम फारूकी, ऐशबाग कब्रिस्तान किये जाएंगे सुपुर्दे खाक" [Lucknow: مولانا عبدالعلیم فاروقی نہیں رہے، عیش باغ قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔]۔ امر اجالا (بزبان ہندی)۔ 25 اپریل 2024ء میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2024 
  5. "وفاة العلامة اليمني الشيخ عبد المجيد الزنداني عن 82 عاما"۔ الجزیرہ میڈیا نیٹورک (بزبان عربی)۔ 22 اپریل 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2024 
  6. "سابق سینئر بیوروکریٹ روئیداد خان 100 برس سے زائد عمر میں انتقال کر گئے"۔ Daily Pakistan (بزبان انگریزی)۔ 2024-04-21۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2024