کرکٹ عالمی کپ فائنل 1999ء
Appearance
(1999ء کرکٹ عالمی کپ فائنل سے رجوع مکرر)
موقع | کرکٹ عالمی کپ 1999ء | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||
تاریخ | 20 جون 1999 | ||||||||
میدان | لارڈز,، لندن | ||||||||
بہترین کھلاڑی | شین وارن (آسٹریلیا) | ||||||||
امپائر | سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور ڈیوڈ شیپرڈ (انگلینڈ) | ||||||||
تماشائی | 30,040 | ||||||||
→ 1996 2003 ← |
1999ء کے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل 20 جون 1999ء کو لارڈز ، لندن میں کھیلا گیا۔ یہ چوتھا موقع تھا جب لارڈز نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل کی میزبانی کی، اس سے قبل 1975، 1979ء اور 1983ء میں فائنل کی میزبانی کی تھی۔ آسٹریلیا نے فائنل میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر دوسرا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ شین وارن کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔