مندرجات کا رخ کریں

یہودیت میں خدا کے نام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وہ خدائے یکتا کے نام جو آسمانی کتاب توریت میں مستعمل ہیں اور کچھ یہودی علماء اپنی کتابوں میں لکھتے ہیں یہودیت میں خدا کے نام کے زمرے میں آتے ہیں۔ ان کی فہرست اس طرح ہے:

بعلی

[ترمیم]

Eel

الوهیم

[ترمیم]
پرانے عهد نامے میں عبرانی کا علم بہت مددگار رہتا ہے۔ پیدایش 1باب 1 آیت میں اسم جامع الوهیم استعمال هوا ہے۔ پیدایش 1 باب 26آیت؛ 3 باب 22 آیت؛ 11 باب 7 آیت اور یسعیاه 6 باب 8 آیت میں اسم معرفه"هم"استعمال هوا ہے۔ یه "الوهیم "اور "هم" ایک سے زیاده کے لیے استعمال هوئے هیں بغیر سوال پر۔ انگریزی میں آپ کے پاس صرف دو ہی اشکال ہیں واحد یا جمع، عبرانی میں عربی کی طرح آپ کے پاس تین اشکال هیں : واحد ، دوهرااور جمع۔ دوهرا صرف اور صرف دو ہی کے لیے ہے۔ عبرانی میں دوهری اشکال استعمال هوئی هیں۔ دوهری چیزوں کے لیے جیسے آنکھیں ، کان، ہاتھ۔ لفظ "الوهیم"اور اسم معرفه "هم"جمع کی اشکال هیں۔ یه یقینًا دو سے زیاده کے لیے هیں۔ مسیحیوں کا دعوٰی ہے کہ یہاں کا استعمال ان کو تین یا تین سے زیاده کا استعمال کیا جا سکتا ہے ( یعنی باپ، بیٹا، پاک روح)۔[1] اگرچہ یہودی ایسا نہیں سمجھتے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

مزید پڑھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]