مندرجات کا رخ کریں

کھڈیاں خاص

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قصبہ
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع قصور
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

کھڈیاں خاص (انگریزی: Khudian) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو پنجاب، پاکستان ضلع قصورمیں واقع ہے۔[1]

تاریخ

[ترمیم]

کھڈیاں خاص ایک تاریخی قصبہ ہے جسے راجا ٹوڈر مل نے بسایا تھا۔ کھڈیاں کیونکہ قصور، دیپالپور، فیروزپور اور ملتان روڈ پر واقع ہے اسی لیے مغل اور پشتون حملہ آوروں نے یہاں اپنے جانوروں اور گھوڑوں کے لیے گھاس جمع کرنے کے لیے گودام (ڈپو) تعمیر کیے جسے وہ اپنی زبان میں کھُڈی کہتے تھے۔ اور انھوں نے اپنے سپاہیوں کے آرام کے لیے قلعہ (سرائے) بھی تعمیر کروائے تھے، وقت کے ساتھ ساتھ یہ جگہ کُھڈیاں کے نام سے مشہور ہو گیا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Khudian"