پورٹو ریکو میں اسلام
Appearance
پورٹو ریکو میں موجود مسلمان تارکین وطن یا اسلام قبول کرنے والے مقامی باشندے ہیں۔ اسلام پورٹوریکو کا سب سے بڑا اقلیتی مذہب ہے 2007 میں پورٹریکو میں 50000 مسلمان تھے جو آبادی کا 9 فیصد ہیں[1][2]۔ زیادہ تر مسلمانوں کا تعلق فلسطین سے ہے جو 1958 اور 1962 کے درمیان ہجرت کرکے آئے مسلمانوں کی بڑی تعداد کاگواس میں رہتی ہے۔[3] جزائر میں واقع شہر سان جوان میں مسلمانوں کے لیے ریستوران اور لباس کے لیے دکانیں موجود ہیں سان جوان کے ایک علاقے میں ایک مسجد بھی موجود ہے [4] جہاں مسلمان پنجگانہ نماز اور نماز جمعہ ادا کرتے ہیں اب پورٹوریکو کے کئی شہروں میں مساجد موجود ہیں۔ شمالی امریکی مسلم تنظیم کا دفتر بھی کایے میں موجود ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Institute of Islamic Information and Education: Number of Muslims and Percentage in Puero Rico Retrieved June 11, 2009.
- ↑ Percent Puerto Rican population that are Muslims آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ religiousintelligence.co.uk (Error: unknown archive URL) Retrieved June 8, 2009.
- ↑ Muslim Minorities in the West: Visible and Invisible, By Yvonne Yazbeck Haddad, Jane I. Smith, pg. 266
- ↑ "Muslim Students Association @ Polytechnic University of Puerto Rico"۔ 2012-05-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-02
بیرونی روابط
[ترمیم]- Muslim Students Association @ Polytechnic University of Puerto Ricoآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pupr.edu (Error: unknown archive URL)
- A Database of Islamic Centers and Mosques in Puerto Rico آرکائیو شدہ 2012-08-05 بذریعہ archive.today