پنجاب یونیورسٹی (چنڈی گڑھ)
Appearance
اردو میں شعار | Lead us unto the Light from Darkness |
---|---|
قسم | عوامی جامعہ |
قیام | 1947 |
چانسلر | نائب صدر بھارت |
وائس چانسلر | ارون کمار گروور |
طلبہ | 15000 (250,000+ الحاق شدہ کالجوں سمیت)[1] |
مقام | چنڈی گڑھ، بھارت |
کیمپس | شہری علاقہ |
وابستگیاں | یو جی سی، این اے اے سی، اے آئی یو |
ویب سائٹ | puchd |
پنجاب یونیورسٹی (انگریزی: Panjab University; ہندی: पंजाब विश्वविद्यालय; پنجابی: ਪੰਜਾਬ ਯੂਨੀਵਰਸਿਟੀ) چنڈی گڑھ، بھارت میں واقع ایک عوامی جامعہ ہے۔ اس کی ابتدا 1882ء میں ہوئی، تاہم اس کا قیام 1947ء میں عمل میں آیا۔
تاریخ
[ترمیم]یونیورسٹی آف پنجاب (لاہور) کے تقسیم ہند سے قبل کئی کالج صوبہ پنجاب (برطانوی ہند) میں فعال تھے۔ 1947ء کے بعد یونیورسٹی آف پنجاب (University of the Punjab) (اردو نام: جامعہ پنجاب) دو حصوں میں تقسیم ہو گئی:
- یونیورسٹی آف پنجاب (لاہور، پاکستان)
- پنجاب یونیورسٹی (چندی گڑھ، بھارت)۔
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر پنجاب یونیورسٹی (چنڈی گڑھ) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
30°45′29″N 76°46′06″E / 30.757995°N 76.768209°E