مندرجات کا رخ کریں

ٹرام لنک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹرام لنک
Tramlink
اڈسکومبی روڈ، کروڈن پر ٹرامیں
ٹرام نیٹ ورک بمطابق 2017
جائزہ
مالکلندن کے لیے نقل و حمل
علاقہ خدمت
مقامیجنوبی لندن
ٹرانزٹ قسمہلکی ریل بذریعہ ٹرام
تعداد اسٹیشن39
سالانہ مسافر27.2 ملین (2019/20)[1] کم 5.3%
صدر دفاتر
ویب سائٹwww.tfl.gov.uk/modes/trams/
آپریشن
آغاز آپریشنمئی 2000ء (2000ء-05)
عاملFirstGroup
گاڑیوں کی تعداد
تکنیکی
نظام کی لمبائی28 کلومیٹر (17 میل)
پٹری وسعت1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 12 انچ) معیاری گیج
برق کاریOverhead line (750 وولٹ راست رو)
بلند رفتار80 کلومیٹر فی گھنٹہ (50 میل فی گھنٹہ)

ٹرام لنک (انگریزی: Tramlink) سابقہ نام کروئڈن ٹرام لنک ایک ہلکی ریل ٹرام نظام ہے جو کروئڈن اور جنوبی لندن، انگلستان میں آس پاس کے علاقوں میں خدمت فراہم کرتا ہے۔ اس نے 2000ء میں کام شروع کیا جبکہ 1952ء کے بعد سے یہ لندن میں پہلا ٹرام نظام ہے۔ اس کی ملکیت لندن ٹرامز کے پاس ہے جس کہ لندن کے لیے نقل و حمل کا ایک حصہ ہے جس کا انتظام فرسٹ گروپ کے ذریعہ کیا گیا ہے۔

نیٹ ورک 28 کلومیٹر (17 میل) ٹریک کے ساتھ 39 اسٹاپوں پر مشتمل ہے۔ [2] وسطی کروئڈن میں اس نیٹ ورک کی لائنیں موافق ہیں، مشرقی سمت میں اس کے ٹرمینل بیکنہم جنکشن اسٹیشن، ایلمرز اینڈ اسٹیشن اور نیو ایڈینگٹن ٹرام اسٹاپ اور مغربی سمت میں ومبلڈن اسٹیشن جہاں لندن انڈرگراؤنڈ کے لیے تبادلہ ہوتا ہے۔ ٹرام لنک مملکت متحدہ میں ڈاک لینڈز لائٹ ریلوے، مانچسٹر میٹرولنک اور ٹائین اینڈ ویئر میٹرو کے بعد چوتھا مصروف ترین لائٹ ریل نیٹ ورک ہے۔ [3]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "London Trams"۔ Transport for London۔ 8 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2016 
  2. Light Rail and Tram Statistics, England: 2017/18 Department for Transport