ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2025/جنوری 12
Appearance
• …کہ امریکی صدر فرینکلن ڈی روزویلٹ (تصویر میں) وہ واحد امریکی صدر ہیں جنہوں نے لگاتار چار بار صدارتی انتخاب جیتا؟
• …کہ زید بن حارثہ وہ واحد صحابی ہیں جن کا نام قرآن مجید میں آیا ہے؟
• …کہ نیپال کا پرچم واحد قومی پرچم ہے جس کے پانچ کونے ہیں؟
• …کہ ہندوستان کا آئین دنیا میں ایک آزاد اور خودمختار ریاست کا سب سے طویل تحریری آئین ہے؟