ویکیپیڈیا:خود نوشت
Appearance
اس صفحہ میں اردو ویکیپیڈیا کی حکمت عملی بیان کی گئی ہے، جسے ویکی نویسوں میں انتہائی مقبولیت حاصل ہے نیز یہ تمام صارفین کے لیے واجب الاتباع معیار بھی ہے۔ آپ اس صفحہ میں ترمیم کرسکتے ہیں، لیکن خیال رہے کہ آپ کی کوئی ترمیم کسی اتفاق رائے کے خلاف نہ ہو۔ |
یہ صفحہ ایک نظر میں: ویکیپیڈیا پر خود نوشت لکھنا متصادم مفادہے۔ زندہ شخصیات پر مضامین لکھنے کے دوران اضافہ احتیاط نیز ویکیپیڈیا:معتدل نقطہ نظر، ویکیپیڈیا:قابل تثبیت اور ویکیپیڈیا:اصل تحقیق نہیں کا خصوصی خیال رکھا جائے۔ |
ویکیپیڈیا پر خود نوشت لکھنا متصادم مفاد کی ایک مثال ہے جس کی سختی سے حوصلہ شکنی کی جاتی ہے۔ کسی دیگر صارف کی آپ کے بارے میں لکھی گئی سوانح میں آپ کی ترامیم صرف اس صورت میں قابل قبول ہوں گی کہ آپ غیر مبہم تخریب کاری یا سنگین خلاف ورزیوں کو ہٹا رہے ہوں، تاہم بقید حیات شخصیات کی سوانح تحریر کرنے کے بقید حیات شخصیات کی سوانح ملاحظہ کریں۔