وادی ہسپر
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
وادی ہسپر وادی نگر کی آخری وادی ہے۔ یہ وادی اپنے گلیشئر کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے۔ یہاں سے بیافو اور بلترو گیشئر کے ذریعہ 22 دنوں میں سکردو پہنچا جا سکتا ہے۔ یہ نگر کی سب سے ٹھنڈی وادی ہے۔ یہاں کے لوگ بہت ہی مہمان نواز ہیں۔ یہاں کا پانی ہاضمے کے لیے بہترین ہے۔ یہ نگر خاص سے 28 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور تقریبا تین گھنٹے کا سفر ہے۔