مندرجات کا رخ کریں

ناصر اقبال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ناصر اقبال
مکمل نامناصر اقبال
ملک پاکستان
رہائشپشاور، پاکستان
پیدائش (1994-04-01) اپریل 1, 1994 (عمر 30 برس)بنوں، پاکستان
قد1.8 میٹر (5 فٹ 11 انچ)
وزن68 کلوگرام (150 پونڈ)
پیشہ ور بنا2008
ریٹائرمتحرک
کوچطاہر اقبال خان
ریکیٹ استعمالPrince
Men's singles
اعلی ترین درجہ بندی41واں (اگست، 2014)
موجودہ درجہ بندی44واں (نومبر، 2015)
آخری ترمیم: جولائی، 2015۔

ناصر اقبال ایک اسکواش کھلاڑی ہیں جو پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ 2007ء میں ناصر اقبال نے فیڈی تھروٹ کو ہرا کر بریٹش جونئر اوپن چیمپین شپ جیتی۔ 2015ء میں ٹوڈ ہیریٹی کو شکست دے کر انھوں نے پریزڈنٹ گولڈ کپ چیمپئن شپ جیتی۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]