میٹروپولیٹن فرانس
Appearance
میٹروپولیٹن فرانس (Metropolitan France) (فرانسیسی: France métropolitaine یا la Métropole) یورپ میں واقع فرانس کا حصہ ہے۔ اس میں سرزمین کے علاوہ بحر اوقیانوس کے قریبی جزائر، رودبار انگلستان اور بحیرہ روم اور کورسیکا بھی شامل ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- میٹروپولیٹن فرانس
- جغرافیہ جنوب مغربی یورپ
- جغرافیہ فرانس
- جغرافیہ مغربی یورپ
- جنوب مغربی یورپ
- فرانس کی ذیلی تقسیم
- فرانس کے علاقے
- مغربی یورپ
- ٹائٹل اسٹائل میں بیک گراؤنڈ اور ٹیکسٹ الائن دونوں کے ساتھ ٹوٹنے والی فہرست کا استعمال کرنے والے صفحات
- علامت کیپشن یا ٹائپ پیرامیٹرز کے ساتھ خانہ معلومات ملک یا خانہ معلومات سابقہ ملک استعمال کرنے والے صفحات