ممتا بنرجی
ممتا بنرجی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(بنگالی میں: মমতা বন্দ্যোপাধ্যায়) | |||||||
مناصب | |||||||
رکن 8ویں لوک سبھا | |||||||
رکنیت مدت 31 دسمبر 1984 – 27 نومبر 1989 |
|||||||
منتخب در | بھارت کے عام انتخابات، 1984ء | ||||||
پارلیمانی مدت | 8ویں لوک سبھا | ||||||
رکن دسویں لوک سبھا | |||||||
رکنیت مدت 20 جون 1991 – 10 مئی 1996 |
|||||||
حلقہ انتخاب | کولکاتا دکشن لوک سبھا حلقہ | ||||||
پارلیمانی مدت | دسویں لوک سبھا | ||||||
| |||||||
رکن گیارہویں لوک سبھا | |||||||
رکنیت مدت 15 مئی 1996 – 4 دسمبر 1997 |
|||||||
حلقہ انتخاب | کولکاتا دکشن لوک سبھا حلقہ | ||||||
پارلیمانی مدت | گیارہویں لوک سبھا | ||||||
| |||||||
رکن بارہویں لوک سبھا | |||||||
رکنیت مدت 10 مارچ 1998 – 26 اپریل 1999 |
|||||||
حلقہ انتخاب | کولکاتا دکشن لوک سبھا حلقہ | ||||||
پارلیمانی مدت | بارہویں لوک سبھا | ||||||
| |||||||
رکن تیرہویں لوک سبھا | |||||||
رکنیت مدت 10 اکتوبر 1999 – 6 فروری 2004 |
|||||||
حلقہ انتخاب | کولکاتا دکشن لوک سبھا حلقہ | ||||||
پارلیمانی مدت | تیرہویں لوک سبھا | ||||||
| |||||||
وزیر ریل | |||||||
برسر عہدہ 13 اکتوبر 1999 – 15 مارچ 2001 |
|||||||
| |||||||
رکن 14ویں لوک سبھا | |||||||
رکنیت مدت 17 مئی 2004 – 18 مئی 2009 |
|||||||
حلقہ انتخاب | کولکاتا دکشن لوک سبھا حلقہ | ||||||
پارلیمانی مدت | چودہویں لوک سبھا | ||||||
| |||||||
وزیر ریل | |||||||
برسر عہدہ 22 مئی 2009 – 19 مئی 2011 |
|||||||
| |||||||
رکن پندرہویں لوک سبھا | |||||||
رکنیت مدت 22 مئی 2009 – 9 مئی 2011 |
|||||||
حلقہ انتخاب | کولکاتا دکشن لوک سبھا حلقہ | ||||||
پارلیمانی مدت | پندرہویں لوک سبھا | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 5 جنوری 1955ء (70 سال)[1] کولکاتا |
||||||
رہائش | کولکاتا | ||||||
شہریت | بھارت [2] | ||||||
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس (–1997) آل انڈیا ترنامول کانگریس (1997–) |
||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ کلکتہ | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، مصور ، شاعر | ||||||
مادری زبان | بنگلہ | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [3]، بنگلہ | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحہ | |||||||
درستی - ترمیم |
ممتا بنرجی ہندوستانی خاتون سیاست دان اور آل انڈیا ترنمول کانگریس پارٹی کی صدر ہیں۔ ان کی پیدائش 5 جنوری 1955ء کو کولکاتا میں ہوئی۔ سیاسی کیریر کی شروعات کانگریس پارٹی سے کی۔ پہلی بار 1984ء میں مغربی بنگال کے جادؤ پور لوک سبھا انتخابی حلقے سے سابقہ لوک سبھا سپیکر سومناتھ چٹرجی کو ہرا کر ایوان میں پہنچیں۔1991ء کی نرسمہاؤ سرکار میں وزیر بنیں اور 1993ء تک اس عہدے پر فائز رہیں۔ سن 1997ء میں ممتا نے مغربی بنگال میں انڈین نیشیل کانگریس سے علحٰدگی اختیار کر کے ترنامول کانگریس کا قیام کیا اور جلد ہی ان کی پارٹی صوبے کی اہم حزب اختلاف جماعت کے طور پر سامنے آئی۔ سن 1999ء میں وہ این ڈی اے حکومت میں شامل ہوئیں اور وزیر ریل بنیں۔ لیکن سن 2001ء میں این ڈی اے حکومت سے علاحدہ ہو گئیں۔ سنگور میں ٹاٹا موٹر پراجکٹ کے خلاف ممتا اپنے احتجاج کے لیے ملکی سطح پر سرخیوں میں رہیں۔ اس تنازع کے بعد ان کی پارٹی کو پنچایتی چناؤ میں فائدہ پہنچا ہے۔ ممتا بنرجی اپنے تیز مزاج کے لیے جانی جاتی ہیں۔ 2011ءمیں ممتا بنرجی وسٹ بنگال کی وزیر اعلیٰ بنیں۔
حوالہ جات
- ↑ https://pantheon.world/profile/person/Mamata_Banerjee
- ↑ http://www.bbc.co.uk/go/rss/int/news/-/news/world-south-asia-13077902
- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/15649017X — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2020
- ↑ https://web.archive.org/web/20220131121232/https://time.com/collection/100-most-influential-people-2021/ — سے آرکائیو اصل
- ↑ http://www.telegraph.co.uk/news/worldnews/asia/india/8512161/Mamata-Banerjee-Indias-Communist-giant-killer.html
- 1955ء کی پیدائشیں
- 5 جنوری کی پیدائشیں
- ٹائم 100
- آٹھویں لوک سبھا کے ارکان
- اکیسویں صدی کی بھارتی خواتین سیاست دان
- اکیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان
- بارہویں لوک سبھا کے ارکان
- بقید حیات شخصیات
- بنگالی سیاستدان
- بنگالی شخصیات
- بنگالی ہندو
- بیسویں صدی کی بھارتی سیاست دان خواتین
- بیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان
- بھارت کے وزرائے ریل
- بھارتی سیاسی جماعتوں کے بانیان
- پندرہویں لوک سبھا کے اراکین
- تیرہویں لوک سبھا کے ارکان
- چودہویں لوک سبھا کے ارکان
- دسویں لوک سبھا کے ارکان
- کلکتہ یونیورسٹی کے فضلا
- کولکاتا کے سیاست دان
- گیارہویں لوک سبھا کے ارکان
- مغربی بنگال سے لوک سبھا کے ارکان
- مغربی بنگال کی خواتین سیاست دان
- مغربی بنگال کے مصور
- مغربی بنگال کے وزرائے اعلیٰ
- ہندو شعرا
- مغربی بنگال کی خواتین فنکار
- بھارتی کابینہ کی خواتین ارکان
- لوک سبھا کی خواتین ارکان
- بھارتی کابینہ کے ارکان
- ٹائٹل اسٹائل میں بیک گراؤنڈ اور ٹیکسٹ الائن دونوں کے ساتھ ٹوٹنے والی فہرست کا استعمال کرنے والے صفحات
- ہندوستانی خواتین مصور
- بھارتی ریاستوں کی خواتین وزرائے اعلیٰ
- اکیسویں صدی کی بھارتی فنکارائیں
- مغربی بنگال سے انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
- جوگامایا دیوی کالج کے فضلا