مریم جناح
Appearance
مریم جناح | |
---|---|
(انگریزی میں: Maryam Jinnah)،(اردو میں: مریم جناح) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 فروری 1900ء ممبئی |
وفات | 20 فروری 1929ء (29 سال) ممبئی |
مدفن | بھارت |
شہریت | برطانوی ہند |
شریک حیات | محمد علی جناح (18 اپریل 1918–20 فروری 1929) |
اولاد | دینا واڈیا |
والد | سر ڈنشا پٹیٹ |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
مریم جناح قبول اسلام سے پہلے رتن بائی پٹیٹ (ولادت: 20 فروری 1900ء – وفات: 20 فروری 1929ء) قائداعظم محمد علی جناح کی دوسری بیوی تھیں۔ شادی کے وقت وہ اپنا پارسی مذہب تبدیل کرکے مسلمان ہو گئی تھیں اور ان کا اسلامی نام مریم جناح تھا۔
رتن بائی سر ڈنشا پٹیٹ کی اکلوتی بیٹی تھیں۔ ڈنشا پٹیٹ خود ڈنشا مانکجی پٹیٹ کے بیٹے تھے جنھوں نے برصغیر میں پہلی کاٹن ملز کی بنیاد رکھی۔ پٹیٹ خاندان کپڑے کی صنعت میں بہت بڑا نام تھا اور بمبئی کے امیر ترین گھرانوں میں شمار ہوتا تھا۔[حوالہ درکار]
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1900ء کی پیدائشیں
- 20 فروری کی پیدائشیں
- ممبئی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1929ء کی وفیات
- 20 فروری کی وفیات
- ممبئی میں وفات پانے والی شخصیات
- پارسی شخصیات
- وزرائے اعظم پاکستان کے شریک حیات
- جناح خاندان
- زرتشتیت سے اسلام قبول کرنے والی شخصیات
- محمد علی جناح
- ویب آرکیو سانچے مع وے بیک روابط
- ٹاٹا خاندان
- بھارت میں تدفین
- بھارتی لاادری
- بھارتی مسلم شخصیات
- پاکستانی مسلم شخصیات
- پاکستانی خواتین