مندرجات کا رخ کریں

محمد شہاب الدین (بنگلہ دیش)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد شہاب الدین (بنگلہ دیش)
(بنگالی میں: মোহাম্মদ সাহাবুদ্দিন ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (بنگالی میں: মোহাম্মদ সাহাবুদ্দিন আহমেদ চুপ্‌পু ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 10 دسمبر 1949ء (76 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پبنا ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بنگہ بھاون   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
صدر بنگلہ دیش   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
24 اپریل 2023 
عبد الحامد  
 
دیگر معلومات
مادر علمی جامعہ راجشاہی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  منصف ،  سرکاری ملازم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد شہاب الدین بنگلہ دیشی قانون دان، سرکاری ملازم اور سیاست دان ہیں جو بنگلہ دیش کے سولہویں اور موجودہ صدر ہیں۔ وہ 2023ء کے صدارتی انتخابات میں حکمران بنگلہ دیش عوامی لیگ کی نامزدگی میں بلا مقابلہ منتخب ہوئے تھے۔ اپنی صدارت سے قبل، وہ 2011ء سے 2016ء تک ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور انسداد بدعنوانی کمیشن کے کمشنر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]