مندرجات کا رخ کریں

متھرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

متھورا
شہر
کرشنا مندر کا سڑک
کرشنا مندر کا سڑک
ملکبھارت
ریاستاترپردیش
ضلعمتھرا
آبادی
 • کل264,546
زبانیں
 • دفتریاردو اور ہندی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز281 001
رمزِ بعید تکلم91(565)
گاڑی کی نمبر پلیٹUP-85
ویب سائٹmathura.nic.in

متھرا یا متھورا (Mathura) شمالی ہند کی ریاست اتر پردیش کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر آگرہ سے تقریباً 50 کلومیٹر شمال اور دہلی سے 145 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع ہے۔