مندرجات کا رخ کریں

ماجدہ رضوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ماجدہ رضوی
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سندھ مسلم لاء کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ منصف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جسٹس ماجدہ رضوی (ریٹائرڈ) پاکستان ہائی کورٹ کی پہلی خاتون جج ہیں۔[1][2] انھوں نے بحیثیت جج عملی طور پر ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں خدمات انجام دیں جب کہ بحیثیت معلم ہمدرد اسکول آف لا میں قانون کی تعلیم دی ہے ۔ وہ سندھ ھائی کورٹ میں جج کی حیثیت سے ریٹائرڈ ہوئیں ۔ اور خواتین کے قومی تشخص کے قومی کمیشن کی چئیر پرسن کی حیثیت سے بھی کام کیا ۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 25 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2020 
  2. ^ ا ب "A bold move on women's rights"۔ Christian Science Monitor