مندرجات کا رخ کریں

لائیکا پروڈکشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لائیکا پروڈکشن
پرائیویٹ کمپنی
صنعتتفریح
قیام2014ء میں چینائی، تمل ناڈو میں
بانیاے شوبھاسکرن
صدر دفترچینائی، بھارت
مصنوعاتفلمیں
مالکاے شوبھاسکرن
ویب سائٹwww.lycaproductions.in

لائیکا پروڈکشن ایک بھارتی تفریحی کمپنی ہے۔ اس کمپنی کو 2014ء میں اے شوبھاسکرن نے قائم کیا۔ یہ کمپنی لائیکا موبائل کی ذیلی کمپنی ہے۔ یہ کمپنی بھارت میں بننے والی فلموں کی تیاری اور تقسیم کاری کے کاروبار کی وجہ سے جانی جاتی ہے۔

اس کمپنی نے بھارت کی سب سے مہنگی فلم 2.0 پروڈیوس کی۔ اس فلم کا بجٹ تقریباً 543 کروڑ ہے۔ اس فلم کو ایس شنکر نے ہدایت دی اور ستارے تمل و ہندی اداکار رجنی کانت، ہندی اداکار اکشے کمار اور برطانوی اداکارہ ایمی جیکسن ہیں۔[1][2][3][4]

فلمیں

[ترمیم]

تیاری

[ترمیم]
سال عنوان زبان ہدایت کار کردار کہانی حوالہ
2014ء کتھی تمل اے آر مروگداس وجے، سامنتھا اکنینی، نیل نتھن مکیش Two look-a-likes eventually come together to tackle the burning issues of بھارت میں کسانوں کی خودکشیاں due to corporate encroachment. [5]
2016ء اناکو انورو پر ارکو تمل انٹون, سیمسیم انٹون جی وی پرکاش کمار، انندھی، سروانن A simpleton is mistakenly earmarked as the successor of an ageing notorious don after falling in love with the don's daughter. [6]
2017ء کھیدی نمبر 150 تیلگو ونایک, وی ویوی وی ونایک چرن جیوی، کاجل اگروال، ترن اروڑا Two look-a-likes eventually come together to tackle the burning issues of بھارت میں کسانوں کی خودکشیاں due to corporate encroachment. [7]
یمن تمل شنکر, جیواجیوا شنکر وجے انٹونی، میا، تھیاگرجن A young man enters politics in order to fight corruption and avenge the murder of his father. [8]
اپاڈائی ویلم تمل گؤرو نارائن, گؤرو نارائن اودھیاندھی سٹالن، منجما موہن، ڈانیل بالاجی Two innocent men are mistaken for members of a terrorist organisation.
2018ء دیا تمل اے ایل وجے, اے ایل وجے سئے پلوی، ناگ شوریا، آر جے بالاجی After an abortion, a woman's life takes an unexpected turn when she is visited by the foetus, who is now grown up and is visible to her.
کولموو کوکلا تمل نیلسن دلپ کمار نین تارا، یوگی بابو، سارنیا A young woman gets involved with a drug smuggling gang in order to pay for her mother's cancer treatment.
چیکا چونتھا وانم تمل منی رتنم اروند سوامی، ایس ٹی آر، وجے سیتوپتی، ارن وجے A family of gangsters go through a power struggle as they attempt to find the assassin who killed their father.
وڈا چینائی تمل ویٹری مارن دھنش، اینڈریا جرمیاہ، ایشوریا رجیش Set in North Chennai, a young man is drawn into a gang war.
2.0 تمل شنکر, ایسایس شنکر رجنی کانت، اکشے کمار، ایمی جیکسن جاری ہو گئی
2019ء کے وی انند کی فلم تمل انند, کے ویکے وی انند موہن لال, سوریا، آریہ، سییشا فلمنگ
ونتھا راجونتھن ورویں تمل سی, سندرسندر سی ایس ٹی آر، میگھا آکاش، کیتھرین ٹریسا فلمنگ
انڈین 2 تمل شنکر, ایسایس شنکر ایس ٹی آر کمل ہاسن فلمنگ
سباش نائیڈو تمل ہاسن, کملکمل ہاسن کمل ہاسن، شروتی ہاسن، رمیا کرشنن منسوخ
ایمسئی اڑسن ٹوئنٹی فورتھ پلیکیسی تمل چمبو دیون وڈیویلو، پاروتی اوماناکوٹن منسوخ

تقسیم کاری

[ترمیم]

فلموں کی تیاری کے علاوہ 2014ء کے بعد لائیکا پروڈکشن نے مندرجہ ذیل فلموں کی تقسیم کاری بھی کی ہے:

گانوں کی البم

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Endhiran-2 to start rolling soon!"۔ Sify۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-29
  2. "Akshay Kumar plays the villain in 'Robot 2'"۔ The Times of India۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-29
  3. Bureau, City. "2.0 is set to go where no Indian film has gone before". The Hindu (انگریزی میں). Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2017-05-13.
  4. "Rajnikanth's 2.0 vs Aamir Khan's Thugs Of Hindostan – There Could Be A Clash This Diwali!"۔ BookMyShow۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-27
  5. "Kaththi review: Beneath the flab, some solid masala moments"۔ The Hindu۔ 22 اکتوبر 2014۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-28
  6. Rangan، Baradwaj (17 جون 2016)۔ "Enakku Innoru Per Irukku: A new don"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-28 – بذریعہ www.thehindu.com
  7. Dundoo، Sangeetha Devi (11 جنوری 2017)۔ "Khaidi No.150: Chiranjeevi returns in style"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-28 – بذریعہ www.thehindu.com
  8. Menon، Vishal (25 فروری 2017)۔ "Yaman review: Yaman of the moment"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-28 – بذریعہ www.thehindu.com