فیودر دوستوئیفسکی
فیودر دوستوئیفسکی | |
---|---|
(روسی میں: Фёдор Михайлович Достоевский) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 30 اکتوبر 1821ء [1][2][3][4] ماسکو [5][6] |
وفات | 28 جنوری 1881ء (60 سال)[7][8][9][10][11][12][13] سینٹ پیٹرز برگ [14][15][16][17][3][18][19] |
وجہ وفات | مرگی ، نفخ |
شہریت | روس [6] سلطنت روس |
رکن | روس کی اکادمی برائے سائنس |
عارضہ | مرگی |
زوجہ | انا دوستوئیفسکی (1867–)[20][6] ماریا دوستوئیفسکی (1857–)[21] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ملٹری انجینئرنگ ٹیکنیکل یونیورسٹی نکولائی ٹیکنیکل اسکول |
پیشہ | مترجم ، شاعر ، ناول نگار ، مضمون نگار ، افسانہ نگار ، صحافی ، فلسفی [22][23][24]، سوانح نگار ، مصنف [18][25][26][27][28][6]، عوامی صحافی [26]، نثر نگار |
مادری زبان | روسی |
پیشہ ورانہ زبان | روسی [29][30] |
ملازمت | روس کی اکادمی برائے سائنس |
کارہائے نمایاں | جرم و سزا ، ایڈیٹ ، برادرز کارامازوف ، جواری ، ذلتوں کے مارے لوگ [31] |
مؤثر | الیگزیندر پشکن ، مخائل لیرمنتوف ، نکولائی گوگول ، بیلنسکی ، ایڈم میکیوچز ، امانوئل کانٹ ، ولیم شیکسپیئر ، بالزاک ، مائیگل ڈی سروانٹیز ، چارلس ڈکنز ، وکٹر ہیوگو ، ایڈ گرایلن پو |
عسکری خدمات | |
وفاداری | سلطنت روس |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
فیودرمیخائیلووچ دوستوئیفسکی (روسی: Фёдор Миха́йлович Достое́вский), نقل حرفی Fyodor Mikhailovich Dostoyevsky (پیدائش: 11 نومبر 1821ء - وفات: 9 فروری 1881ء) روس کے نامور ناول نگار، افسانہ نگار اور فلسفی ہیں جن کی تخلیقات سے دنیائے ادب وفلسفہ کے بڑے بڑے نام متاثرنظر آتے ہیں۔
حالاتِ زندگی و تعلیم
[ترمیم]فیودر دوستوئیفسکی ماسکو، روسی سلطنت میں 11 نومبر 1821ء کو پیدا ہوئے۔۔[32] ماسکو یونیورسٹی اور پیٹرز برگ کی ملٹری انجنیئرنگ اکیڈمی میں تعلیم پائی۔ 1843ء میں گریجویٹ بننے کے بعد سب لفٹننیٹ کے عہدے پر مامور ہوا۔ 1844ء میں اپنے والد کی وفات کے بعد مستعفی ہو کر زندگی ادب کے لیے وقف کر دی۔ زندگی بھر انتہائی غربت اور مرگی کی شدید بیماری کا سامنا کرنا پڑا۔ 1849ء میں سازش کے الزام میں پھانسی کی سزا ملی لیکن تختہ دار پر اس کی یہ سزا گھٹا کر سائبیریا میں چار سال کی جلاوطنی اور جبری فوجی خدمت میں تبدیل کر دی گئی[33]
تخلیقی دور
[ترمیم]1846ء میں پہلی کہانی "بے چارے لوگ" شائع ہوئی۔ 1847ء میں روس کی انقلابی انجمن میں شریک ہوا۔ بدترین مجرموں کے ساتھ رہنے کے باعث اس نے روسی زندگی کے تاریک پہلوؤں اور نچلے طبقوں کے مصائب کی خوب عکاسی کی ہے۔ اس کا مشہور ناول جرم و سزا ہے۔ 1865ء کے بعد اخبار نویسی کا پیشہ اختیار کیا۔ کچھ عرصہ رسالہ روسی دنیا کا ایڈیٹر رہا، 1876ء میں ایک رسالہ کارنیٹ نکالا جس میں تازہ کتابوں پر تبصرے چھپتے تھے۔ ناولوں میں نفسیاتی تجزیہ اور تحت الشعور کی موشگافی اس کی خصوصیات ہیں۔
تخلیقات
[ترمیم]- 1859ء - چچا کا خواب
- 1861ء - ذلتوں کے مارے لوگ
- 1866ء - جرم و سزا
- 1867ء - جواری
- 1869ء - ایڈیٹ
- 1880ء - برادر کرامازوف
وفات
[ترمیم]دنیائے ادب کے لازوال ناول نگار اور ناول نگاری کے فن کو جِلا بخشنے والے مصنف سینٹ پیٹرز برگ، روسی سلطنت میں 9 فروری 1881ء میں انتقال کر گئے[33]۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- اس صفحہ ”فیودر دوستوئیفسکی“ کے تبادلہ خیال پر بھی اہم معلومات موجود ہیں۔ پڑھنے کےلیے تبادلۂ خیال:فیودر دوستوئیفسکی پر کلک کریں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Краткая литературная энциклопедия — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/ — اقتباس: 30.X(11.XI).1821
- ↑ عنوان : Достоевский, Федор Михайлович — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/
- ^ ا ب عنوان : Dostoievsky, Feodor Mikhailovich — اشاعت: دائرۃ المعارف بریطانیکا 1911ء — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/
- ↑ عنوان : Историческая энциклопедия Сибири — ISBN 5-8402-0230-4 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://bsk.nios.ru/enciklopediya
- ↑ Достоевский, Федор Михайлович — اخذ شدہ بتاریخ: 14 نومبر 2021
- ^ ا ب پ ت جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118527053 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 فروری 2024
- ↑ عنوان : Достоевский, Федор Михайлович — اقتباس: 29 января он обещал участвовать в Пушкинском вечере, но 28 января [1881 года] к вечеру его уже не было в живых.
- ↑ عنوان : Краткая литературная энциклопедия — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/ — اقتباس: 28.I(9.II).1881
- ↑ عنوان : Fjodor Dostojewski — RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/268756
- ↑ BD Gest' author ID: https://www.bedetheque.com/auteur-20026-BD-.html — بنام: Fédor Mikhaïlovitch Dostoïevski — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/dostojewski-fjodor-michailowitsch — بنام: Fjodor Michailowitsch Dostojewski — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Store norske leksikon — ایس این ایل آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4342&url_prefix=https://snl.no/&id=Fjodor_Dostojevskij — بنام: Fjodor Dostojevskij
- ↑ انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?34771 — بنام: Фёдор Достоевский
- ↑ عنوان : Достоевский, Федор Михайлович
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118527053 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 فروری 2017 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Краткая литературная энциклопедия — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/
- ^ ا ب اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/15671 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
- ↑ JSTOR article ID: https://www.jstor.org/stable/40922230
- ↑ عنوان : Достоевская, Анна Григорьевна
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118527053
- ↑ http://muse.jhu.edu/journals/journal_of_the_history_of_philosophy/summary/v041/41.4raymond.html
- ↑ http://muse.jhu.edu/journals/journal_of_the_history_of_philosophy/v041/41.4raymond.html
- ↑ https://muse.jhu.edu/journals/journal_of_the_history_of_philosophy/v041/41.4raymond.pdf
- ↑ BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/1705/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 فروری 2021
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/15768 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ Mémoires uit het souterrain. — اخذ شدہ بتاریخ: 7 ستمبر 2021
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11900477j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/6285155
- ↑ ISBN 0-691-01355-1
- ↑ "Fyodor Dostoyevsky - Author - Biography"۔ 2015-09-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-05
- ^ ا ب Fyodor Dostoevsky - Biography and Works. Search Texts, Read Online. Discuss
- 1821ء کی پیدائشیں
- 30 اکتوبر کی پیدائشیں
- ماسکو میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1881ء کی وفیات
- 28 جنوری کی وفیات
- فیودر دوستوئیفسکی
- انیسویں صدی کے فلسفی
- انیسویں صدی کے مترجمین
- انیسویں صدی کے مصنفین
- روسی اشرافیہ
- روسی افسانچہ نگار
- روسی زبان کے مصنفین
- روسی زیر حراست اور قیدی شخصیات
- روسی شخصیات
- روسی صحافی
- روسی فلسفی
- روسی قوم پرست
- روسی مترجمین
- روسی مرد افسانہ نگار
- روسی مرد ناول نگار
- روسی مصنفین
- روسی مضمون نگار
- روسی ناول نگار
- روسی نثر نگار
- شاہی روسی مصنفین
- ماسکو کے مصنفین
- مرد مضمون نگار
- مرگی سے اموات
- مرگی کے مرض میں مبتلا شخصیات
- مسیحی فلاسفہ
- ناقدین دہریت
- انیسویں صدی کے روسی صحافی
- شاہی روسی مرد مصنفین
- روسی سزائے موت یافتہ قیدی