فیروز شاہ مہتہ
Appearance
فیروز شاہ مہتہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 اگست 1845ء [1] ممبئی |
تاریخ وفات | 5 نومبر 1915ء (70 سال) |
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ممبئی یونیورسٹی الفنسٹن کالج |
پیشہ | سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2] |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
سر فیروز شاہ مروان جی مہتہ (انگریزی: Pherozeshah Mehta) (4 اگست 1845 – 5 نومبر 1915) بمبئی کے ایک ہندوستانی سیاست دان اور وکیل تھے۔ انھیں ہندوستان میں برطانوی راج میں قانون کی خدمت کے لیے برطانوی حکومت نے نائٹ کا خطاب دیا تھا۔ وہ 1873ء میں بمبئی میونسپلٹی کے میونسپل کمشنر بنے اور چار بار اس کے صدر - 1884ء، 1885ء، 1905ء اور 1911ء۔ [3] فیروز شاہ مہتہ 1890ء میں کلکتہ میں منعقد ہونے والی انڈین نیشنل کانگریس کے بانی اراکین اور صدر تھے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12411442m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12411442m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ https://support.google.com/youtube/topic/6151248?hl=en&ref_topic=3230811,3256124, Biography[مردہ ربط]
زمرہ جات:
- 1845ء کی پیدائشیں
- 4 اگست کی پیدائشیں
- ممبئی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1915ء کی وفیات
- 5 نومبر کی وفیات
- امپیریل لیجسلیٹو کونسل آف انڈیا کے اراکین
- انیسویں صدی کے ہندوستانی سیاست دان
- انیسویں صدی کے ہندوستانی قانون دان
- انڈین نیشنل کانگریس کے صدور
- ایلفن سٹون کالج کے فضلا
- بیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان
- بیسویں صدی کے بھارتی قانون دان
- بھارتی اخبارات کے بانی
- پارسی شخصیات
- ممبئی کی پارسی شخصیات
- ممبئی کی کاروباری شخصیات
- ممبئی کے اسکالر
- ممبئی کے سیاست دان
- ممبئی یونیورسٹی کے فضلا
- مہاراشٹر سے آزادی ہند کے فعالیت پسند
- مہاراشٹر سے انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
- ہندوستانی نائٹ
- بمبئی قانون ساز کونسل کے ارکان