فہرست کیریبین میں خود مختار ریاستیں و منحصر علاقہ جات
Appearance
یہ فہرست کیریبین میں خود مختار ریاستیں و منحصر علاقہ جات ہے۔
خود مختار ریاستیں
[ترمیم] صرف کیربین کمیونٹی کے اراکین
نام (سرکاری نام) | پرچم | دار الحکومت | سکہ[1] | سرکاری زبانیں | رقبہ (کلومیٹر2) | آبادی | فی کس خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) (امریکی ڈالر) |
---|---|---|---|---|---|---|---|
اینٹیگوا و باربوڈا[2] | سینٹ جونز | مشرقی کیریبین ڈالر | انگریزی | 440 | 85,632 | 17,892 | |
بہاماس (دولت مشترکہ بہاماس)[3] | نساؤ | بہامین ڈالر | انگریزی | 13,878 | 330,000 | 26,473 | |
بارباڈوس [4] | برج ٹاؤن | بارباڈین ڈالر | انگریزی | 431 | 284,589 | 18,130 | |
بیلیز [5] | بلموپان | بیلیزیائی ڈالر | انگریزی | 22,966 | 334,297 | 8,753 | |
کوسٹاریکا [6](جمہوریہ کوسٹاریکا) | سان ہوزے | کوسٹاریکای کلون | ہسپانوی | 51,100 | 4,253,897 | 10,579 | |
کولمبیا [7](جمہوریہ کولمبیا) | بوگوتا | کولمبیائی پیسو | ہسپانوی | 1,138,910 | 45,586,233 | 8,936 | |
کیوبا[8] (جمہوریہ کیوبا) | ہوانا | کیوبائی پیسو | ہسپانوی | 109,886 | 11,236,444 | 9,700 | |
ڈومینیکا (دولت مشترکہ ڈومینیکا) [9] | روسو | مشرقی کیریبین ڈالر | انگریزی, فرانسیسی, کریول | 754 | 72,660 | 10,177 | |
جمہوریہ ڈومینیکن [10] | سانتو دومنگو | ڈومینیکن پیسو | ہسپانوی, | 48,442 | 10,090,000 | 8,896[5] | |
گریناڈا [11] | سینٹ جارجز | مشرقی کیریبین ڈالر | انگریزی | 344 | 110,000 | 10,712 | |
گواتیمالا[12] ( جمہوریہ گوئٹے مالا) | گوئٹے مالا شہر | گوئٹے مالائی کیوٹزال | ہسپانوی اور مایا زبانیں | 108,890 | 13,276,517 | 4,839 | |
گیانا [13] (تعاونی جمہوریہ گیانا) | جارج ٹاؤن | گیانای ڈالر | انگریزی, | 214,970 | 752,940 | 6,477 | |
ہیٹی(جمہوریہ ہیٹی) | پورٹ او پرنس | ہیٹی گورڈ | فرانسیسی, ہیٹی کریول | 27,750 | 9,035,536 | 1,338 | |
ہونڈوراس [14](جمہوریہ ہونڈوراس) | ٹیگوسیگلپا | ہونڈوراس لمپیریا | ہسپانوی | 112,492 | 7,810,848² | 2,150 | |
جمیکا [15] | کنگسٹن | جمیکان ڈالر | انگریزی | 10,991 | 2,847,232 | 8,777 | |
نکاراگوا [16](جمہوریہ نکاراگوا) | ماناگوا | نکاراگوا کورڈوبا | ہسپانوی | 130,373 | 5,891,199 | 2,627 | |
پاناما [17](جمہوریہ پاناما) | پاناما شہر | پاناما بالبوا، امریکی ڈالر | ہسپانوی | 75,517 | 3,322,576 | 11,788 | |
سینٹ کیٹز (سینٹ کرسٹوفر اور نیوس وفاق) [18] | باسیتیر |
مشرقی کیریبین ڈالر | انگریزی | 261 | 42,696 | 13,429 | |
سینٹ لوسیا [19] | کاستریس | مشرقی کیریبین ڈالر | انگریزی | 616 | 173,765 | 10,177 | |
سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز [20] | کنگز ٹاؤن | مشرقی کیریبین ڈالر | انگریزی | 389 | 120,000 | 9,976 | |
سرینام (جمہوریہ سرینام) [21] | پاراماریبو | سرینامی ڈالر | ولندیزی | 163,821 | 481,267 | 8,642 | |
ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو [22](جمہوریہ ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو) | پورٹ آف اسپین | ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو ڈالر | انگریزی | 5,131 | 1,299,953 | 19,818 | |
وینزویلا [23](بولیواری جمہوریہ وینزویلا) | کراکس | وینزویلای بولیوار | ہسپانوی | 916,445 | 26,814,843 | 12,201 |
منحصر علاقے
[ترمیم]مانٹسریٹ برطانیہ کے تابع ہونے کے باوجود کیربین کمیونٹی اور مشرقی کیریبین ریاستوں کی تنظیم دونوں تنظیموں کا رکن ہے۔
جزو سمندر پار علاقے
[ترمیم]نام | ملک | پرچم | دار الحکومت | سکہ | سرکاری زبانیں | رقبہ (کلومیٹر2) | آبادی |
---|---|---|---|---|---|---|---|
بونایر | نیدرلینڈز | کرالندیک | امریکی ڈالر | ولندیزی | 294 | 16,541 | |
فرانسیسی گیانا | فرانس | کائین | یورو | فرانسیسی | 83,534 | 236,250 | |
گواڈیلوپ | فرانس | باس-تیر | یورو | فرانسیسی | 1,628 | 405,500 | |
مارٹینیک | فرانس | فورٹ ڈی فرانس | یورو | فرانسیسی | 1,128 | 403,795 | |
سابا | نیدرلینڈز | دی باٹم | امریکی ڈالر | ولندیزی | 13 | 1,971 | |
سینٹ ایوسٹائیس | نیدرلینڈز | اورنجسٹیڈ | امریکی ڈالر | ولندیزی | 21 | 3,791 |
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "List of currencies of the world with ISO-4217"۔ countries-of the-world.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2013
- ↑ https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/ac.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) Cia account on اینٹیگوا و باربوڈا
- ↑ https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/bf.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) Cia account on بہاماس
- ↑ https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/bb.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) Cia account on بارباڈوس
- ↑ https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/bb.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) Cia account on بیلیز
- ↑ https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/cs.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) CIA account of کوسٹاریکا
- ↑ https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/co.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) CIA account on کولمبیا
- ↑ https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/cu.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) Cia account on کیوبا
- ↑ https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/do.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) Cia account on ڈومینیکا
- ↑ https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/dr.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) Cia account of the جمہوریہ ڈومینیکن
- ↑ "وسطی امریکہ and Caribbean: گریناڈا"۔ The World Factbook۔ CIA۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2013
- ↑ https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/gt.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) CIA account on گوئٹے مالا
- ↑ https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/gy.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) Cia account on گیانا
- ↑ https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/ho.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) CIA account on ہونڈوراس
- ↑ https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/jm.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) Cia account on jamica
- ↑ https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/nu.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) نکاراگوا
- ↑ https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/pm.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) CIA accoint on پاناما
- ↑ https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/sc.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) Cia account on سینٹ کیٹز
- ↑ https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/st.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) Cia account on سینٹ لوسیا
- ↑ https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/vc.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز
- ↑ https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/ns.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) CIA account on سرینام
- ↑ https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/td.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) CIA account of ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو
- ↑ https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/ve.html آرکائیو شدہ 2013-09-23 بذریعہ archive.today CIA account on وینزویلا