عبید بن تیہان
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبید بن تیہان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
عبید بن تیہان شہدائے غزوہ احد میں شامل صحابی ہیں۔
نام و نسب
[ترمیم]عبید بن تیہان بن مالک بن عمر و بن جشم بن حارث بن خزرج بن عمرو(النبیت)بن مالک بن اوس ، انصاری۔ابو الہیثم بن تیہان انصاری کے بھائی ہیں۔ آپ ان بلند مرتبہ اور خوش نصیب ستر انصار میں سے ہیں جنہون نے عقبہ ثانیہ کے موقع پر رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دست مبارک پر بیعت کا شرف حاصل کیا۔ بدری ہیں، غزوۂ احد میں عکرمہ بن ابی جہل کے ہاتھوں جامِ شہادت نوش فرما کر مکینِ خلد بریں ہوئے۔۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ اسد الغابہ جلد2 صفحہ 479 حصہ ششم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور