عالمی موسمیاتی تنظیم
Appearance
عالمی موسمیاتی تنظیم المنظمة العالمية للأرصاد الجوية World Meteorological Organization Organisation météorologique mondiale Organización Meteorológica Mundial Всемирная Метеорологическая Организация 世界气象组织 | |
عالمی موسمیاتی تنظیم پرچم | |
مخفف | WMO OMM |
---|---|
قِسم | اقوام متحدہ کا ادارہ |
قانونی حیثیت | فعال |
ہیڈکوارٹر | جنیوا, سویٹزرلینڈ |
سربراہ | Petteri Taalas فن لینڈ |
ویب سائٹ | www |
عالمی موسمیاتی تنظیم (World Meteorological Organization - WMO) ایک بین الحکومتی تنظیم ہے جس کے ارکان 189 ممالک ہیں۔
اس تنظیم نے اقوام متحدہ کے ایک تحقیقی ادارے کے طور پر 19 مارچ 1950ء کو اپنی سرگرمیاں شروع کیں۔ بین الاقوامی سطح پر موسم سے متعلق معلومات کا تبادلہ اور ان کا استعمال ہی اس تنظیم کا مقصد ہے۔ اس تنظیم کا مستقل سیکریٹریٹ جنیوا میں اور علاقائی دفاتر افریقہ، ایشیا اور ریاستہائے متحدہ امریکامیں ہیں۔[1]
عالمی موسمی تبدیلیوں کا مطالعہ اور تجزیہ
[ترمیم]عالمی موسمیاتی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والی اس تنظیم کی فراہم کردہ معلومات کے مطاطق عالمی سطح پر موسمیاتی تبدیلیوں میں بہت بڑی تبدیلیاں رونما ہوئیں جس کی وجہ سے اٹلانٹا، کیریبین کا درجہ حرارت منفی اور پاکستان ، ایران، عمان سمیت دیگر ایشیائی ممالک میں گرمی کی شدت میں 50 سینٹی گریڈ سے زیادہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ جامع اردو انسائیکلوپیڈیا (جلد-3 سماجی علوم)، قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان، نئی دہلی، 2003ء، ص 62
- ↑ 2017 اب تک کا گرم ترین سال ہونے کا امکان
زمرہ جات:
- Infoboxes without native name language parameter
- 1950ء میں قائم ہونے والی تنظیمیں
- 1950ء میں قائم ہونے والی سائنسی تنظیمیں
- اقوام متحدہ کے خصوصی ادارے
- بین الاقوامی سائنسی تنظیمیں
- تنظیم ہائے معیاریت
- سوئٹزرلینڈ میں غیر منافع بخش تنظیمیں
- سوئٹزرلینڈ میں قائم سائنسی تنظیمیں
- ملکی رموز
- سوئٹزرلینڈ میں تنظیم ہائے معیاریت