میرے متعلق
|
| راقم ایک اعتدال پسند مسلمان ہے. |
---|
|
|
| راقم تصوف کو پسند کرتا ہے اور اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ تصوف پر عمل کر کے ہی موجودہ دور کے مسلمان موجودہ پستی نفاق و زوال سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔ |
---|
|
|
| راقم کی مادری زبان بلتی ہے. |
---|
|
|
| راقم عرصہ دراز سے کوئٹہ شہر میں مقیم ہے۔ یہ شہر پاکستان کے دیگر شہروں کی نسبت اگرچہ چھوٹا سا شہر ہے لیکن یہپنجاب کے کسی علاقے کی نسبت سستا ہے اور یہاں کے لوگ دوستی کے مفہوم سے واقف ہیں۔البتہ اس شہر کی فضا ایک عرصے سے قوم پرستی اور مذہب پرستی کے ہاتھوں مکدر سی ہوگئی ہے۔ |
---|
|
| صارف کبھی خپلو میں رہا کرتا تھا۔ |
---|
|
|
| راقم اردو کا صاحب زبان ہے. |
---|
|
|
| مجھے اردو ویکی پر کام کرنا پسند ہے. |
---|
|
0.79% | یہ صارف اردو ویکیپیڈیا پر 216,332 میں سے 1,711 مضامین لکھ چکا ہے۔ |
---|
|
|
| یہ صارف تاریخ میں دلچسپی رکھتا ہے |
---|
|
| میں اہرام مصر کے متعلق تجسس رکھتا ہوں. |
---|
|
28 | اس صارف کی عمر 28 سال، 11 مہینے، اور 29 دن ہے۔ |
---|
|
|
|
|
|
|
|
|
| صارف ڈاکٹر عبداسلام کی قدر کرتا ہے. |
---|
|
راقم زولفقار علی بھٹو کی فراست اور سیاست کا قائل ہے. |
|
| راقم ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے. |
---|
|
| راقم مسئلہ کشمیر کا حل وہاں کے عوام کی خواہشات کے مطابق چاہتا ہے۔ |
---|
|
| راقم پاکستان میں جمہوریت کی حمایت کرتا ہے۔ |
---|
|
| راقم کا خیال ہے کہ اگر پاکستانی قوم ملالہ کو سازش اغیار ناسمجھ کر اگر طالبان کے خلاف متحد ہوجاتی تو 16 دسمبر کا سانحہ کبھی وقوع پزیر نا ہوتا۔ |
---|
|
| راقم کے دل پر پشاور اسکول سانحہ نے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ |
---|
|
| اگر آج برصغیر پر گوروں کی حکمرانی ہوتی تو شاید یہاں کے عوام آج زیادہ آسودہ حال زندگی بسر کرتے. |
---|
|
|
| صارف مدینۃ الانبیاءیروشلم سے محبت کرتا ہے |
---|
|
|
| صارف غریبوں کے شہر کراچی سے محبت رکھتا ہے |
---|
|
| صارف غالب کے شہردہلی سے محبت کرتا ہے |
---|
|
|
|
| صارف ادیب بننے کی خواہش رکھتا ہے. |
---|
|
|
| میر تقی میر میرے پسندیدہ شاعر ہیں. |
---|
|
راقم کو سخت اندھیری راتوں کو شدت سے گرجتے برستے بادل پسند ہیں. |
|
| صارف وسعت افلاک کو متجسس نگاہوں سےدیکھتا ہے. |
---|
|
| مجھے دور دراز انجان علاقوں کی چھان بین کرنا پسند ہے. |
---|
|
یہ صارف نقشہ جات میں دلچسپی رکھتا ہے | |
---|
|
| صارف خطاطی میں دلچسپی رکھتا ہے. |
---|
|
| میں فوسلز میں دلچسپی رکھتا ہوں. |
---|
|
راقم پاک بھارت کرکٹ مسابقت کو خوب پسند کرتا ہے۔ |
|
|
|
|
|
| صارف مسٹر پرفیکٹ کہلائے جانے والے عامر خان کا مدا ح ہے۔ |
---|
|