مندرجات کا رخ کریں

شاہین اشفاق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شاہین اشفاق
قومی کی اسمبلی پاکستان کی رکن
مدت منصب
29 مئی 2013ء – 31 مئی 2018ء
پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن
مدت منصب
مئی 2008ء – مئی 2013ء
معلومات شخصیت
پیدائش 21 جون 1949ء (76 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گوجرانوالہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شاہین اشفاق (انگریزی: Shaheen Ashfaq) (ولادت: 21 جون 1949ء) ایک پاکستانی سیاست دان جو 2008ء سے 2013ء تک اور دوبارہ مئی 2013ء سے مئی 2018ء تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی ممبر تھیں۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم

[ترمیم]

شاہین اشفاق 21 جون 1949ء کو پاکستان کے گوجرانوالہ میں پیدا ہوئیں۔[1]

شاہین نے 1974ء میں پنجاب یونیورسٹی سے پولیٹیکل سائنس میں ماسٹر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔[1]

سیاسی زندگی

[ترمیم]

شاہین اشفاق 2008ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر قومی کی اسمبلی پاکستان میں منتخب ہوئی تھیں۔[2][3][4]

شاہین اشفاق 2013ء کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوگئیں۔[5][6] دسمبر 2013 میں، ان کو پارلیمانی سکریٹری برائے اشتراکی (Parliamentary Secretary for cooperative) کے عہدے پر فائز کیا گیا تھا۔ [7]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 2017-06-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-18
  2. "180 MNAs had declared no income tax in 2008". www.thenews.com.pk (انگریزی میں). Archived from the original on 2017-09-12. Retrieved 2017-12-05.
  3. "Degrees of 181 MPs remain unverified". www.thenews.com.pk (انگریزی میں). Archived from the original on 2017-12-06. Retrieved 2017-12-05.
  4. "Parliamentarians who evade taxes"۔ The Nation۔ 2017-12-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-05
  5. "PML-N secures maximum number of reserved seats in NA"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ 2018-01-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-06
  6. "2013 election women seat notification" (PDF)۔ ECP۔ 2018-01-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-06
  7. The Newspaper's Staff Reporter (13 دسمبر 2013)۔ "35 parliamentary secys appointed"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-13