سین ڈیوس
Appearance
کرکٹ کی معلومات | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
بلے بازی | بائیں ہاتھ کا بلے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 2 مئی 2006 |
سین جیرارڈ ڈیوس (پیدائش: 15 اکتوبر 1973ء ہرارے) زمبابوے کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے انھوں نے 1996ء کے اوائل میں زمبابوے کے لیے چار ون ڈے کھیلے ۔ اس کے بعد وہ بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہو چکے ہیں اور اب انگلینڈ میں کلب کرکٹ کھیلتے ہیں، سرے میں ومبلڈن کرکٹ کلب کی کپتانی اور کنگز کالج اسکول ، ومبلڈن میں کوچنگ کرتے ہیں۔